Blog
Blog
ضربِ کلیم 183: فلسطینی عرب سے
May 30, 2021
aadhibaat
اِس نظم میں علامہ اقبال نے عربوں کو ساحرانِ فرنگ کے طلسم سے رہائی حاصل کرنے کا طریقہ بتایا ہے۔
ضربِ کلیم 179: شام و فلسطین
May 23, 2021
aadhibaat
نظم ”شام و فلسطین“ میں علامہ اقبال نے فرنگی سیاست کو بے نقاب کیا ہے اور بتایا ہے کہ اہلِ فرنگ عربوں کی وحدت پارہ پارہ کرنا چاہتے ہیں۔
بانگِ درا 106: چاند
May 16, 2021
aadhibaat
بانگِ درا کی یہ نظم رمزیہ شاعری کی بہترین مثال ہے۔ اِس کا بنیادی تصور یہ ہے کہ محبوبِ حقیقی کا جلوہ ہر شے میں موجود ہے۔
ضربِ کلیم 26: سُلطانی
May 9, 2021
aadhibaat
اِس نظم میں علامہ اقبال نے ”سُلطانی“ کا حقیقی مفہوم سمجھایا ہے اور اِس کے حقیقی مقام سے آگاہ کیا ہے۔
بانگِ درا 38: سرگزشتِ آدم
May 2, 2021
aadhibaat
یہ نظم اقبالؔ کی جدتِ فکر کی ایک بڑی عمدہ مثال ہے۔ اِس نظم میں آپؒ نے سرگذشتِ آدم بڑے دِلکش پیرایہ میں بیان کی ہے۔
بانگِ درا 108: بزمِ انجُم
April 25, 2021
aadhibaat
اِس دِلکش نظم میں علامہ اقبال نے ہمیں ستاروں کی وساطت سے یہ پیغام دیا ہے کہ ہم جذبِ باہمی کی بدولت ہی ترقی کر سکتے ہیں۔
بانگِ درا 128: فاطمہ بنت عبداللہ
April 18, 2021
aadhibaat
یہ جگر دوز مرثیہ علامہ اقبال نے فاطمہ بنت عبداللہ کی یاد میں لکھا تھا، جو طرابلس کی جنگ میں غازیوں کو پانی پلاتی ہوئی شہید ہوئی تھی۔
بالِ جبریل 139: ایک نوجوان کے نام
April 11, 2021
aadhibaat
ضربِ کلیم کی نظم ”ایک نوجوان کے نام میں“ علامہ اقبال نے اُمّتِ مسلمہ کے جوانوں کو اپنے اندر شانِ استغنا پیدا کرنے کا درس دیا ہے۔
بانگِ درا 67: طلبۂ علی گڑھ کالج کے نام
April 4, 2021
aadhibaat
اِس نظم میں علامہ اقبال نے پہلی مرتبہ اپنی قوم کے نوجوانوں سے خطاب کیا ہے اور عشقِ رسول ﷺ کا پیغام دیا ہے۔
بانگِ درا 18: شمع
March 28, 2021
aadhibaat
اس نظم میں مسئلۂ وحدت الوجود پر روشنی ڈالی گئی ہے۔ اس میں علامہ نے جو تعبیریں اور وضاحتیں پیش کی ہیں وہ شیخ اکبر ابنِ عربیؒ نے پیش کی تھیں۔
بانگِ درا 29: شاعر
February 28, 2021
aadhibaat
اِس نظم میں علامہ اقبال نے ایک ہمدرد شاعر کا مقام متعین کرنے کی کوشش کی ہے، ایسا شاعر جس کا واحد مقصد قوم کی ترقی اور اصلاح ہو۔
بانگِ درا 30: دِل
February 21, 2021
aadhibaat
بانگِ درا کی اِس نظم میں علامہ اقبال کی ”دِل“ سے مُراد وہ لطیفۂ نورانی ہے جو مرکزِ عشق ہے، نہ کہ ہر شخص کے دِل میں متحرک گوشت کا وہ لوتھڑا۔
No posts found