Blog
Home » Blog
بانگِ درا 96: گورستانِ شاہی
August 12, 2020
aadhibaat
علامہ اقبال کی نظم گورستانِ شاہی فلسفہ اور شاعری کا ایک نہایت خوشگوار امتزاج ہے جس میں زندگی کی بے ثباتی بڑے مؤثر انداز میں واضح کی گئی ہے۔
ضربِ کلیم 134: جلال و جمال
July 22, 2020
aadhibaat
اس نظم میں اقبال نے اس نکتہ کو واضح کیا ہے کہ اگرچہ انسان کے لیے جلال اور جمال دونوں ضروری ہیں لیکن جلال نہ ہو تو جمال بے تاثیر ہے۔
بالِ جبریل 128: طارق کی دُعا
July 14, 2020
aadhibaat
نظم ”طارق کی دُعا“ میں علامہ اقبال نے طارق بن زیاد کے اُن جذبات کی عکاسی کی ہے جو آغازِ جنگ سے پہلے اُس مردِ مومن کے دِل میں موجزن ہوئے ہوں۔
ضربِ کلیم 131: رومیؔ
July 5, 2020
aadhibaat
اِس نظم میں اقبالؔ نے ہمیں اپنے روحانی پیر و مُرشد مولانا جلال الدین رومیؒ کے مرتبہ اور مقام سے آگاہ کیا ہے۔
ارمغانِ حجاز 2: بُڈھے بلوچ کی نصیحت بیٹے کو
July 2, 2020
aadhibaat
اقبالؔ نے اِس نظم میں ایک بُڈھے بلوچ کی زبان سے مسلمان نوجوانوں کو قیمتی نصیحتیں فرمائی ہیں اور غیرت و حمیت کا درس دیا ہے۔
ضربِ کلیم 78: سُلطان ٹیپو کی وصیّت
June 26, 2020
aadhibaat
اِس دلپذیر نظم میں علامہ نے سلطان شہید کی سیرت بیان کی ہے اور اُن اصولوں کی وضاحت کی ہے جن پر یہ ”مردِ مومن“ ساری عمر کاربند رہا۔
بانگِ درا 114: خطاب بہ جوانانِ اسلام
May 22, 2020
aadhibaat
اِس نظم میں علامہ اقبال نے مسلمان کو اُن کی عظمتِ رفتہ سے روشناس فرمایا ہے۔
ضربِ کلیم 85: ہندی مکتب
May 12, 2020
aadhibaat
اِس نظم میں علامہ اقبال نے موجودہ دور کی درسگاہوں پر تنقید کی ہے اور آزاد و محکوم قوم کا فرق واضح فرمایا ہے۔
بانگِ درا 110: نصیحت
May 5, 2020
aadhibaat
نظم ”نصیحت“ طنزیہ شاعری کی بہترین مثال ہے۔ اِس میں اقبالؔ نے اپنے زمانے کے لیڈروں کی اصلی تصویر دکھائی ہے۔
بانگِ درا 119: شفاخانۂ حجاز
April 5, 2020
aadhibaat
اِس نظم میں علامہ اقبال نے سرزمینِ حجاز پر انگریزوں کی جانب سے ایک ہسپتال قائم کرنے کی تجویز پر اپنے نقطۂ نظر کا اظہار کیا ہے۔
بانگِ درا 102: وطنیّت
March 3, 2020
aadhibaat
نظم ”وطنیت“ میں اقبالؔ نے وطنیت کا سیاسی تصور پیش کیا ہے اور یہ واضح فرمایا ہے کہ سیاسی نظریۂ وطنیت اسلام کے نظریۂ قومیّت کی جڑ کاٹ دیتا ہے۔
ارمغانِ حجاز 6: دوزخی کی مناجات
February 7, 2020
aadhibaat
اِس نظم میں ایک دوزخی کی زبان اِس حقیقت کا اعلان کیا گیا ہے کہ اہلِ یورپ کی رقابتِ باہمی نے انسانوں کی زندگی تلخ کر دی ہے۔
No posts found