Skip to content
Bal e Jibril
بالِ جبریل 151 جاوید کے نام از علامہ اقبال مع حلِ لغات و تشریح

بالِ جبریل 151: جاوید کے نام

اِس نظم میں علامہ اقبال نے اپنے فرزند جاوید اقبال کو خطاب کیا ہے اور خودی پر کاربند رہنے کا درس دیا ہے۔
بالِ جبریل 136 مُلّا اور بہشت از علامہ اقبال مع حلِ لغات و تشریح

بالِ جبریل 136: مُلّا اور بہشت

اِس نظم میں علامہ اقبال نے مُلّا کی ذہنیّت پر تبصرہ کیا ہے۔ مُلّا سے اُن کی مراد وہ علمائے سو ہیں جو اسلام کی روح سے ناآشنا ہیں۔،
بالِ جبریل 129: لینن (خدا کے حضور میں) از علامہ اقبال مع تشریح

بالِ جبریل 129: لینن (خدا کے حضور میں)

اِس نظم میں علامہ اقبال ڈرامائی اسلوب اخیتار کیا ہے اور لینن کو خدائے ذوالجلال سے مکالمہ کرتے ہوۓ پیش کیا ہے۔ تکنیکی اور فکری سطح پر یہ ایک اہم نظم ہے۔
بالِ جبریل 152: فلسفہ و مذہب از علامہ اقبال مع تشریح

بالِ جبریل 152: فلسفہ و مذہب

بالِ جبریل کی اس نظم میں علامہ اقبال نے بہت خوبی کے ساتھ فلسفہ و مذہب کے مابین حدِ فاصل کا تجزیہ کیا ہے، جو کہ انتہائی فکر انگیز ہے۔
بالِ جبریل 137: دین و سیاست از علامہ اقبال مع حلِ لغات و تشریح

بالِ جبریل 137: دین و سیاست

نظم ”دین و سیاست“ میں یہ حقیقت بیان کی گئی ہے کہ دین اور سیاست کو الگ الگ ٹھہرانا دونوں کے لیے نقصان دہ ہے۔
بالِ جبریل 149: محبّت از علامہ اقبال مع حلِ لغات و تشریح

بالِ جبریل 149: محبّت

اِس نظم میں علامہ اقبال نے ”محبّت“ کی عالمگیریّت ثابت کی ہے اور فرمایا ہے کہ یہ جذبہ دنیا کے تمام جذبوں سے افضل و اعلیٰ ہے۔
بالِ جبریل 181: آزادیِ افکار از علامہ اقبال مع حلِ لغات و تشریح

بالِ جبریل 181: آزادیِ افکار

اِس نظم میں عصرِ حاضر کے ایک اہم مسئلہ پر اظہارِ خیال کیا گیا ہے، یعنی آزادیِ افکار اچھی چیز ہے یا بری؟
بالِ جبریل 158: پنجاب کے دہقان سے از علامہ اقبال مع حلِ لغات و تشریح

بالِ جبریل 158: پنجاب کے دہقان سے

اِس نظم میں پنجاب بلکہ پورے ملک کے دہقانوں کو بیداری، ترقی اور سربلندی کا پیغام دیا گیا ہے۔
بالِ جبریل 123: دُعا از علامہ اقبال مع تشریح

بالِ جبریل 123: دُعا

بالِ جبریل کی نظم دُعا علامہ اقبال نے مسجدِ قُرطبہ میں بیٹھ کر لکھی۔ اِس خوبصورت اور پُر تاثیر نظم کا ہر شعر سوز و گُداز میں ڈوبا ہوا ہے۔
بالِ جبریل 160: خوشحال خاں کی وصیّت از علامہ اقبال مع حلِ لغات و تشریح

بالِ جبریل 160: خوشحال خاں کی وصیّت

علامہ اقبال کے نزدیک خوشحال خاں خٹک ایک ایسی شخصیت تھے جنہوں نے آزادی کی خاطر تمام عمر مغلوں کے خلاف نبرد آزمائی میں گزار دی۔ چار اشعار پر مشتمل یہ مختصر...
بالِ جبریل 127: ہسپانیہ از علامہ اقبال مع حلِ لغات و تشریح

بالِ جبریل 127: ہسپانیہ

یہ نظم اُن جذبات کی آئینہ دار ہے جو ہسپانیہ کی سیاحت کے دوران حضرتِ علامہ اقبال کے دِل میں موجزن ہوئے۔
بالِ جبریل 147: جبریل و ابلیس از علامہ اقبال مع حلِ لغات و تشریح

بالِ جبریل 147: جبریل و ابلیس

جیسا کہ عنوان سے ظاہر ہے، اس نظم میں ”جبریل و ابلیس“ کے مابین مکالمہ قلمبند کیا گیا ہے۔ یہ نظم اردو ادب کی بہترین نظموں میں سے ایک ہے۔
1 2