Skip to content
Armaghan e Hijaz
ارمغانِ حجاز 4: عالمِ برزخ از علامہ اقبال مع حلِ لغات و تشریح

ارمغانِ حجاز 4: عالمِ برزخ

اِس تمثیلی نظم میں قبر، مُردہ اور صدائے غیب کے باہم مکالمہ سے غلامی جیسی لعنت کا پردہ فاش کیا گیا ہے۔
ارمغانِ حجاز 1: ابلیس کی مجلسِ شوریٰ از علامہ اقبال مع تشریح

ارمغانِ حجاز 1: ابلیس کی مجلسِ شوریٰ

نظم ابلیس کی مجلسِ شوریٰ میں علامہ اقبال نے مغرب پر براہِ راست تنقید کرنے کی بجائےتمثیلی انداز میں عصرِ حاضر کو درپیش مسائل پر روشنی ڈالی ہے۔
ارمغانِ حجاز 2: بُڈھے بلوچ کی نصیحت بیٹے کو از علامہ اقبال مع حلِ لغات و تشریح

ارمغانِ حجاز 2: بُڈھے بلوچ کی نصیحت بیٹے کو

اقبالؔ نے اِس نظم میں ایک بُڈھے بلوچ کی زبان سے مسلمان نوجوانوں کو قیمتی نصیحتیں فرمائی ہیں اور غیرت و حمیت کا درس دیا ہے۔
ارمغانِ حجاز 6: دوزخی کی مناجات از علامہ اقبال مع حلِ لغات و تشریح

ارمغانِ حجاز 6: دوزخی کی مناجات

اِس نظم میں ایک دوزخی کی زبان اِس حقیقت کا اعلان کیا گیا ہے کہ اہلِ یورپ کی رقابتِ باہمی نے انسانوں کی زندگی تلخ کر دی ہے۔