Skip to content
Zarb e Kaleem
ضربِ کلیم: 52 تسلیم و رضا از علامہ اقبال مع تشریح

ضربِ کلیم 52: تسلیم و رضا

ضربِ کلیم کی نظم تسلیم و رضا میں علامہ اقبال نے تسلیم و رضا کی حقیقت واضح کی ہے اور ہمیں اس کے درست مفہوم سے روشناس فرمایا ہے۔
ضربِ کلیم 34: وحی از علامہ اقبال مع تشریح

ضربِ کلیم 34: وحی

ضربِ کلیم کی نظم ”وحی“ میں علامہ اقبال نے وحی کی ضرورت عقلاً ثابت کی ہے۔ یہ نظم آپ نے ریاض منزل، بھوپال میں لِکھی۔
ضربِ کلیم 29: تصوّف از علامہ اقبال مع تشریح

ضربِ کلیم 29: تصوّف

ضربِ کلیم میں شامل اِس غیر فانی نظم میں علامہ اقبال نے تصوّف کی حقیقت بیان فرمائی ہے اور نہایت عمیق خیالات ظاہر کیے ہیں۔
ضربِ کلیم 79: غلاموں کے لیے از علامہ اقبال مع تشریح

ضربِ کلیم 163: غلاموں کے لیے

نظم ”غلاموں کے لیے“ میں علامہ اقبال فرماتے ہیں کہ اگر کسی غلام کو آزادی کی تمنّا ہو تو اُسے چاہیے کہ اپنے اندر ”ذوقِ یقین“ پیدا کرے۔
ضربِ کلیم 79: دین و تعلیم از علامہ اقبال مع تشریح

ضربِ کلیم 79: دین و تعلیم

اِس نظم میں اقبالؔ نے دین اور تعلیم سے متعلق بعض حقائق بیان کیے ہیں اور اِس میں شک نہیں کہ اِن پر غور کرنے سے حکیمِ مشرق کی ژرف نگاہی کا اعتراف کرنا پڑتا...
ضربِ کلیم 35: شکست از علامہ اقبال مع تشریح

ضربِ کلیم 35: شِکست

نظم ”شکست“ علامہ اقبال کی ضربِ کلیم میں شامل ہے۔ اِس نظم میں آپ نے مسلمانوں کو شکست کا حقیقی مفہوم سمجھایا ہے۔
Zarb e Kaleem 62 Mard e Musalman

ضربِ کلیم 62: مردِ مُسلمان

نظم ”مردِ مُسلمان“ میں اقبالؔ نے مردِ مومن کی صفات بیان کی ہیں۔ مردِ مسلمان چونکہ صفاتِ ایزدی (اللہ تعالی کی صفات) کا حامل ہوتا ہے، اس لیے وہ بھی ہر لمحہ...
Zarb e kaleem 10 Musalman Ka Zawaal

ضربِ کلیم 10: مُسلمان کا زوال

اِس نظم کا خلاصہ یہ ہے کہ اقبالؔ کی رائے میں مُسلمان کے زوال کا باعث یہ نہیں کہ وہ بے زر (بے دولت) ہے، بلکہ یہ ہے کہ اُس میں شانِ فقر نہیں پائی جاتی۔
Zarb e Kaleem 6 Tan Ba Taqdeer

ضربِ کلیم 6: تن بہ تقدیر

اِس نظم میں علامہ فرماتے ہیں کہ قرآن تو مسلمانوں کو مہ و پروین کی تسخیر کا حکم دیتا ہے لیکن آج کا غلام ذہنیت مسلمان ترکِ دُنیا اختیار کیے ہوئے ہے، یہ سب...
Zarb e Kaleem 182 Ghulamon Ki Namaz

ضربِ کلیم 182: غلاموں کی نماز

ایک موقع پر ترکی سے ہلالِ احمر کا ایک وفد لاہور آیا تھا۔ اس وفد نے شاہی مسجد میں جمعہ کی نماز ادا کی۔ معلوم ہوتا ہے امام نے سجدے طویل کیے ہوں گے۔ چنانچہ...
ضربِ کلیم 11: علم و عشق از علامہ اقبال مع تشریح

ضربِ کلیم 11: عِلم و عشق

اِس نظم میں میں علامہ اقبال نے علم اور عشق کے مابین تقابل کیا ہے اور علم پر عشق کی فضیلت واضح فرمائی ہے۔
Zarb e Kaleem 69 Mout

ضربِ کلیم 69: موت

نظم ”موت“ میں اقبالؔ یہ واضح فرماتے ہیں کہ اگر اِنسان کی خودی بیدار ہو تو اُسے حیاتِ ابدی نصیب ہو جاتی ہے اور وہ موت سے بھی مر نہیں سکتا۔
1 2 3