Iqbaliyat
Iqbaliyat Page 7
بانگِ درا 103: ایک حاجی مدینے کے راستے میں
September 12, 2021
aadhibaat
یہ نظم ایک حاجی کی زبان سے کہی گئی ہے جو قافلے کے ساتھ مکہ سے مدینہ جا رہا تھا۔ راستے میں ڈاکہ پڑا اور یہ اکیلا رہ گیا۔
بانگِ درا 26: پیامِ صبح
August 15, 2021
aadhibaat
نظم ”پیامِ صبح“ علامہ اقبال نے مشہور امریکی شاعر لانگ فیلو سے اخذ کی ہے۔ امریکہ کے شاعروں میں وہ سب سے زیادہ مشہور اور ہر دِل عزیز ہے۔
ضربِ کلیم 30: ہندی اسلام
August 8, 2021
aadhibaat
اِس سے پہلے علامہ اقبال نے ”ہندی مسلمان“ کی حالت پر تبصرہ کیا ہے۔ ضربِ کلیم کی اِس نظم میں اُنہوں نے ”ہندی اسلام“ کا نقشہ کھینچا ہے۔
ضربِ کلیم 98: جاوید سے
August 1, 2021
aadhibaat
ضربِ کلیم کی نظم ”جاوید سے“ میں علامہ اقبال نے اپنے فرزند جاوید کو خطاب کیا ہے اور اس کے پس پردہ نوجوانانِ ملت کو بیش قیمت نصائح فرمائی ہیں۔
بالِ جبریل 127: ہسپانیہ
July 25, 2021
aadhibaat
یہ نظم اُن جذبات کی آئینہ دار ہے جو ہسپانیہ کی سیاحت کے دوران حضرتِ علامہ اقبال کے دِل میں موجزن ہوئے۔
ضربِ کلیم 57: نبوّت
July 18, 2021
aadhibaat
ضربِ کلیم کی نظم ”نبوّت“ میں علامہ اقبال نے ایک بھولے بھالے مسلمان کو نبوّت کی پہچان بتائی ہے اور قوّت و شوکت کا درس دیا ہے۔
ضربِ کلیم 46: تقدیر (ابلیس و یزداں)
July 11, 2021
aadhibaat
اِس نظم میں ابلیس و یزداں کے مابین مکالمہ درج کر کے مسئلۂ جبر و قدر پر روشنی ڈالی گئی ہے۔
بالِ جبریل 147: جبریل و ابلیس
July 4, 2021
aadhibaat
جیسا کہ عنوان سے ظاہر ہے، اس نظم میں ”جبریل و ابلیس“ کے مابین مکالمہ قلمبند کیا گیا ہے۔ یہ نظم اردو ادب کی بہترین نظموں میں سے ایک ہے۔
بانگِ درا 144: کُفر و اِسلام
June 27, 2021
aadhibaat
نظم ”کفر و اسلام“ میں اقبالؔ نے میر رضی دانش کے ایک شعر پر تضمین کی ہے۔ یہ ایرانی شاعر مشہد کے رہنے والے تھے۔
بانگِ درا 23: سیّد کی لوحِ تُربَت
June 20, 2021
aadhibaat
یہ نظم علامہ اقبال کے نزدیک اہلِ ہند کے لیے سر سید احمد خان کے پیغام کی حیثیت رکھتی ہے۔ اِس میں سر سیّد کے نظریات کی نشاندہی بھی کی گئی ہے۔
بانگِ درا 160: ہمایوں
June 13, 2021
aadhibaat
یہ نظم علامہ اقبال نے اپنے دوست ”جسٹس شاہ دین ہمایوں“ کی وفات پر لکھی۔ اقبالؔ کے جسٹس صاحب سے بہت گہرے مراسم تھے۔
بانگِ درا 25: انسان اور بزمِ قُدرت
June 6, 2021
aadhibaat
بانگِ درا کی نظم ”انسان اور بزمِ قدرت“ میں علامہ اقبال نے پہلی مرتبہ اپنے فلسفۂ خودی کے بنیادی خد و خال پیش کیے ہیں۔
No posts found