Blog
Blog
بانگِ درا 69: حُسن و عشق
May 18, 2022
aadhibaat
بانگِ درا کی نظم ”حُسن و عشق“ میں علامہ اقبال نے تصوّف کے اس نظریہ کی تبلیغ کی ہے کہ محبت ہی تخلیقِ عالم کی بنیادی عِلّت اور اصلِ کائنات ہے۔
بانگِ درا 126: دُعا
May 15, 2022
aadhibaat
یہ نظم علامہ اقبال نے اُس دور میں کہی جب ایران اور ترکی مصیبتوں کا شکار تھے اور دنیا کے دوسرے مُلک نصاریٰ سے ساز باز کر رہے تھے۔
ضربِ کلیم 182: غلاموں کی نماز
May 11, 2022
aadhibaat
نظم ”غلاموں کی نماز“ میں علامہ اقبال نے واضح فرمایا ہے کہ مردانِ حُر اور مردانِ غلام کی نماز تک میں فرق ہوتا ہے۔
ضربِ کلیم 11: عِلم و عشق
May 8, 2022
aadhibaat
اِس نظم میں میں علامہ اقبال نے علم اور عشق کے مابین تقابل کیا ہے اور علم پر عشق کی فضیلت واضح فرمائی ہے۔
بالِ جبریل 137: دین و سیاست
May 1, 2022
aadhibaat
نظم ”دین و سیاست“ میں یہ حقیقت بیان کی گئی ہے کہ دین اور سیاست کو الگ الگ ٹھہرانا دونوں کے لیے نقصان دہ ہے۔
ضربِ کلیم 69: موت
April 24, 2022
aadhibaat
اس نظم میں یہ واضح کیا گیا ہے کہ اِنسان کی بیدار خودی اُسے حیاتِ ابدی عطا کرتی ہے اور یوں وہ موت سے بھی مر نہیں سکتا۔
بانگِ درا 152: مذہب
April 17, 2022
aadhibaat
اس نظم میں علامہ اقبال نے یہ واضح کیا ہے کہ مسلمانوں کی قومیّت رشتۂ اسلام سے بنتی ہے اور اسی کی بدولت وہ ترقّی کر سکتے ہیں۔
بالِ جبریل 149: محبّت
April 10, 2022
aadhibaat
اِس نظم میں علامہ اقبال نے ”محبّت“ کی عالمگیریّت ثابت کی ہے اور فرمایا ہے کہ یہ جذبہ دنیا کے تمام جذبوں سے افضل و اعلیٰ ہے۔
بالِ جبریل 181: آزادیِ افکار
April 3, 2022
aadhibaat
اِس نظم میں عصرِ حاضر کے ایک اہم مسئلہ پر اظہارِ خیال کیا گیا ہے، یعنی آزادیِ افکار اچھی چیز ہے یا بری؟
بانگِ درا 32: رُخصت اے بزمِ جہاں!
March 20, 2022
aadhibaat
یہ نظم علامہ اقبال کے بعض بنیادی افکار کی ترجمانی کرتی ہے۔ اس کا مرکزی خیال مشہور امریکی شاعر ”ایمرسن“ سے لیا گیا ہے۔
بالِ جبریل 158: پنجاب کے دہقان سے
February 27, 2022
aadhibaat
اِس نظم میں پنجاب بلکہ پورے ملک کے دہقانوں کو بیداری، ترقی اور سربلندی کا پیغام دیا گیا ہے۔
بانگِ درا 41: صبح کا ستارہ
February 20, 2022
aadhibaat
اِس نظم میں صبح کے ستارے کی زبان سے یہ واضح کیا گیا ہے کہ اگر کسی کو حیاتِ ابدی کی آرزو ہو تو اپنے اندر عشق کا سوز پیدا کرے۔
No posts found