Iqbaliyat
Iqbaliyat Page 9
بانگِ درا 63: محبّت
February 14, 2021
aadhibaat
بانگِ درا کی نظم ”محبّت“ علامہ اقبال نے کیمبرج پہنچ کر لکھی۔ اِس نظم میں آپ نے محبّت کے متعلق بنیادی چیزیں بیان کی ہیں۔
بانگِ درا 94: ستارہ
February 7, 2021
aadhibaat
اِس نظم میں ہمیں بتایا گیا ہے کہ اس دنیا میں ہر گھڑی انقلاب رونما ہو رہا ہے اور ثباتِ دوام صرف تغیّر کو حاصل ہے۔
بالِ جبریل 124: مسجدِ قرطبہ
January 31, 2021
aadhibaat
بالِ جبریل میں شامل مسجدِ قرطبہ علامہ اقبال، بلاشبہ اردو شاعری کی بڑی نظموں میں سے ہے۔ یہ ہسپانیہ میں مسجدِ قرطبہ کی زیارت کے بعد لِکھی گئی۔
بانگِ درا 145: بلالؓ
December 30, 2020
aadhibaat
یہ بانگِ درا کی دوسری نظم ہے۔ اس میں علامہ اقبال نے ہمیں بتایا ہے کہ حضرت بلالؓ کو بلند مقام عشقِ رسول ﷺ کی بدولت حاصل ہوا۔
بانگِ درا 157: میں اور تُو
December 22, 2020
aadhibaat
یہ بانگِ درا کی مشکل ترین نظموں میں سے ہے۔ ”میں“ سے شاعر اور ”تُو“ سے نظم پڑھنے والا مراد ہے۔ میں اور تُو سے پوری قوم بھی مراد ہو سکتی ہے۔
بانگِ درا 149: فردوس میں ایک مُکالمہ
November 27, 2020
aadhibaat
اِس نظم میں علامہ اقبال نے نے سعدیؔ اور حالیؔ کے مابین مکالمہ قلمبند کر کے نوجوانانِ ہند کی حالت پر افسوس کا اظہار فرمایا ہے۔
ضربِ کلیم 8: ایک فلسفہ زدہ سیّد زادے کے نام
November 18, 2020
aadhibaat
ضربِ کلیم کی نظم ایک فلسفہ زدہ سیّد زادے کے نام میں علامہ اقبال نے فلسفہ کی حقیقت بیان کی ہے، جس میں فلسفہ زدہ مسلمان سبق حاصل کر سکتے ہیں۔
ارمغانِ حجاز 1: ابلیس کی مجلسِ شوریٰ
November 9, 2020
aadhibaat
نظم ابلیس کی مجلسِ شوریٰ میں علامہ اقبال نے مغرب پر براہِ راست تنقید کرنے کی بجائےتمثیلی انداز میں عصرِ حاضر کو درپیش مسائل پر روشنی ڈالی ہے۔
بالِ جبریل 134: جاوید کے نام
October 1, 2020
aadhibaat
اِس نظم میں علامہ اقبال نے اپنے فرزند جاوید کے نام گراں قدر نصیحتیں اور دعائیں کی ہیں، لیکن ان کا مخاطب تمام نونہالانِ اُمّت ہیں۔
بانگِ درا 96: گورستانِ شاہی
August 12, 2020
aadhibaat
علامہ اقبال کی نظم گورستانِ شاہی فلسفہ اور شاعری کا ایک نہایت خوشگوار امتزاج ہے جس میں زندگی کی بے ثباتی بڑے مؤثر انداز میں واضح کی گئی ہے۔
ضربِ کلیم 134: جلال و جمال
July 22, 2020
aadhibaat
اس نظم میں اقبال نے اس نکتہ کو واضح کیا ہے کہ اگرچہ انسان کے لیے جلال اور جمال دونوں ضروری ہیں لیکن جلال نہ ہو تو جمال بے تاثیر ہے۔
بالِ جبریل 128: طارق کی دُعا
July 14, 2020
aadhibaat
نظم ”طارق کی دُعا“ میں علامہ اقبال نے طارق بن زیاد کے اُن جذبات کی عکاسی کی ہے جو آغازِ جنگ سے پہلے اُس مردِ مومن کے دِل میں موجزن ہوئے ہوں۔
No posts found