Baang e Dara
Iqbaliyat Explanation Baang e Dara Page 2
بانگِ درا 82: تنہائی
June 22, 2023
Rabeea Jamil
علامہ اقبال کی نظم تنہائی کا شمار عموماً قدرت کی تعریفی شاعری میں کیا جاتا ہے، البتہ یہ تشریح اِس کا ایک الگ نظر سے تجزیہ پیش کرتی ہے۔
بانگِ درا 19: ایک آرزو
June 6, 2023
Rabeea Jamil
بانگِ درا کی نظم ”ایک آرزو“ میں علامہ اقبال نے ایک بڑے آدمی کی زندگی میں پست اور نشیبی لمحات کی عکاسی کی ہے۔
بانگِ درا 77: نوائے غم
June 5, 2023
aadhibaat
بانگِ درا کی نظم”نوائے غم“ میں علامہ اقبال نے یہ حقیقت واضح کی ہے کہ غمِ آشنائی یا کیفیتِ سوز و گُداز بلندیِ فطرت کی دلیل ہے۔
بانگِ درا 92: زمانہ آیا ہے بے حجابی کا
May 24, 2023
Rabeea Jamil
بانگِ درا کی غزل ”زمانہ آیا ہے بے حجابی کا“ علامہ اقبال کی ایک مشہور غزل ہے جو آپ نے انقلابی وطنیّت کے دورِ عروج میں کہی۔
بانگِ درا 140: شعاعِ آفتاب
April 27, 2023
aadhibaat
بانگِ درا کی نظم ”شعاعِ آفتاب“ میں علامہ اقبال نے ایک شعاع سے کلام کیا ہے اور مسلمانوں کو بیداری کا پیغام دیا ہے۔
بانگِ درا 42: ہندوستانی بچوں کا قومی گیت
April 11, 2023
Rabeea Jamil
اِس نظم کا شمار علامہ اقبال کی فکر کے دورِ اول میں ہوتا ہے۔ اِس دور میں آپ نے وطن پرستی پر مبنی شاعری فرمائی۔
بانگِ درا 81: ایک شام
April 5, 2023
Rabeea Jamil
بانگِ درا کی نظم ایک شام 1907ء میں لِکھی گئی۔ یہ نظم علامہ اقبال نے اپنے قیامِ جرمنی کے دوران دریائے نیکر کے کِنارے بیٹھ کر کہی۔
بانگِ درا 43: نیا شِوالہ
March 27, 2023
Rabeea Jamil
یہ نظم 1905ء میں لکھی گئی اور رسالہ ”مخزن“ میں چھپی۔ ”نیا شِوالہ“ اقبالؔ کے دورِ وطن پرستی کا بہترین نمونہ ہے۔
بانگِ درا 117: مسلم
March 26, 2023
aadhibaat
اِس نظم میں علامہ اقبال نے ایک مسلم کی خصوصیات واضح فرمانے کے ساتھ ساتھ اُمید پر کاربند رہنے کا پیغام دیا ہے۔
ترانۂ مِلّی اور ترانۂ ہندی: ایک تقابلی جائزہ
February 7, 2023
Rabeea Jamil
اس شرح میں علامہ اقبال کی دو مشہور نظموں ”ترانۂ مِلّی اور ترانۂ ہندی“ کا ایک تقابلی جائزہ پیش کیا گیا ہے۔
بانگِ درا 156: شیکسپیئر
January 18, 2023
aadhibaat
اِس نظم میں مشہور ڈراما نگار اور شاعر شیکسپیئر کی خدمت میں خراجِ تحسین و عقیدت پیش کِیا گیا ہے۔
بانگِ درا 4: مرزا غالب
January 6, 2023
Rabeea Jamil
اِس نظم میں علامہ اقبال نے مرزا غالب کو خراجِ تحسین پیش کیا ہے۔ غالبؔ کا شمار اُردو ادب کی عظیم شخصیات میں ہوتا ہے۔
No posts found