Blog
Blog
ضربِ کلیم 16: تقدیر
February 6, 2022
aadhibaat
ضربِ کلیم کی اِس نظم میں ہمیں تقدیر کے اصل مفہوم سے آگاہ کیا گیا ہے اور یہ بتایا گیا ہے کہ قوموں کی تقدیر اُن کے عمل پر موقوف ہے۔
بانگِ درا 159: دریوزۂ خلافت
January 9, 2022
aadhibaat
یہ نظم اُس موقع پر لکھی گئی جب مولانا محمد علی مرحوم ایک وفد لے کر خلافت کا مسئلہ انگلستان کے وزیرِ اعظم لائڈ جارج کے سامنے پیش کرنے کے لیے گئے تھے۔
بالِ جبریل 123: دُعا
December 26, 2021
aadhibaat
بالِ جبریل کی نظم دُعا علامہ اقبال نے مسجدِ قُرطبہ میں بیٹھ کر لکھی۔ اِس خوبصورت اور پُر تاثیر نظم کا ہر شعر سوز و گُداز میں ڈوبا ہوا ہے۔
ضربِ کلیم 104: آزادیِ نِسواں
December 19, 2021
aadhibaat
اِس نظم میں علامہ اقبال نے در پردہ پردہ کی حمایت بھی کر دی ہے اور بظاہر کُچھ نہیں کہا۔
ارمغانِ حجاز 4: عالمِ برزخ
November 9, 2021
aadhibaat
اِس تمثیلی نظم میں قبر، مُردہ اور صدائے غیب کے باہم مکالمہ سے غلامی جیسی لعنت کا پردہ فاش کیا گیا ہے۔
ضربِ کلیم 125: اہرامِ مِصر
November 7, 2021
aadhibaat
اِس نظم میں ہمیں بتایا گیا ہے کہ آرٹ کے اندر صفتِ دوام (ہمیشگی کی صفت) اُس وقت پیدا ہو سکتی ہے جب اُس کے اندر جِدّت ہو۔
بانگِ درا 129: شبنم اور ستارے
October 31, 2021
aadhibaat
اِس نظم میں شبنم اور ستاروں کے مابین مکالمہ درج کر کے اِس جہانِ فانی کا حال سُنایا گیا ہے۔
بالِ جبریل 160: خوشحال خاں کی وصیّت
October 17, 2021
aadhibaat
نظم خوشحال خاں کی وصیّت اُن کے جرأت مندانہ کردار کی جانب اشارہ کرتی ہے۔ آپ نے آزادی کی خاطر تمام عمر مغلوں کے خلاف نبرد آزمائی میں گزاری۔
بانگِ درا 169: کبھی اے حقیقتِ مُنتظر!
October 10, 2021
aadhibaat
غزل ”کبھی اے حقیقتِ مُنتظر!“ میں علامہ اقبال نے ربِ ذوالجلال سے خطاب کیا ہے اور اُس کے دیدار کی خواہش ظاہر کی ہے۔
ضربِ کلیم 17: توحید
October 3, 2021
aadhibaat
اِس نظم میں علامہ اقبال نے اِس بات پر افسوس کا اظہار فرمایا ہے کہ مسلمان اپنی عملی زندگیوں میں توحید سے بیگانہ ہو گئے ہیں۔
بانگِ درا 37: بلالؓ از علامہ اقبال
September 26, 2021
aadhibaat
نظم ”بلالؓ“ میں علامہ اقبال نے مشہور صحابیِ رسول ﷺ سیدنا بلالؓ کو خراجِ عقیدت پیش کیا ہے اور آپؓ کی سیرت پر روشنی ڈالی ہے۔
بانگِ درا 35: نالۂ فراق
September 19, 2021
aadhibaat
نظم ”نالۂ فراق“ میں علامہ اقبال نے اپنے فلسفہ کے استاد ڈاکٹر آرنلڈ کی یاد میں اپنے احساسات نظم کیے ہیں۔
No posts found