Skip to content

Zarb e Kaleem

ضربِ کلیم: 52 تسلیم و رضا از علامہ اقبال مع تشریح

ضربِ کلیم 52: تسلیم و رضا

ضربِ کلیم کی نظم تسلیم و رضا میں علامہ اقبال نے تسلیم و رضا کی حقیقت واضح کی ہے اور ہمیں اس کے درست مفہوم سے روشناس فرمایا ہے۔
ضربِ کلیم 34: وحی از علامہ اقبال مع تشریح

ضربِ کلیم 34: وحی

ضربِ کلیم کی نظم ”وحی“ میں علامہ اقبال نے وحی کی ضرورت عقلاً ثابت کی ہے۔ یہ نظم آپ نے ریاض منزل، بھوپال میں لِکھی۔
ضربِ کلیم 29: تصوّف از علامہ اقبال مع تشریح

ضربِ کلیم 29: تصوّف

ضربِ کلیم میں شامل اِس غیر فانی نظم میں علامہ اقبال نے تصوّف کی حقیقت بیان فرمائی ہے اور نہایت عمیق خیالات ظاہر کیے ہیں۔
ضربِ کلیم 79: غلاموں کے لیے از علامہ اقبال مع تشریح

ضربِ کلیم 163: غلاموں کے لیے

نظم ”غلاموں کے لیے“ میں علامہ اقبال فرماتے ہیں کہ اگر کسی غلام کو آزادی کی تمنّا ہو تو اُسے چاہیے کہ اپنے اندر ”ذوقِ یقین“ پیدا کرے۔
ضربِ کلیم 79: دین و تعلیم از علامہ اقبال مع تشریح

ضربِ کلیم 79: دین و تعلیم

اِس نظم میں اقبالؔ نے دین اور تعلیم سے متعلق بعض حقائق بیان کیے ہیں اور اِس میں شک نہیں کہ اِن پر غور کرنے سے حکیمِ مشرق کی ژرف نگاہی کا اعتراف کرنا پڑتا...
ضربِ کلیم 35: شکست از علامہ اقبال مع تشریح

ضربِ کلیم 35: شِکست

نظم ”شکست“ علامہ اقبال کی ضربِ کلیم میں شامل ہے۔ اِس نظم میں آپ نے مسلمانوں کو شکست کا حقیقی مفہوم سمجھایا ہے۔
ضربِ کلیم 62: مردِ مُسلمان از علامہ اقبال مع تشریح

ضربِ کلیم 62: مردِ مُسلمان

نظم مردِ مُسلمان میں علامہ اقبال نے ایک مُسلمان کی پہچان بتائی ہے اور اُس کی بنیادی خوبیاں واضح فرمائی ہیں۔
ضربِ کلیم 10: مُسلمان کا زوال از علامہ اقبال مع حلِ لغات و تشریح

ضربِ کلیم 10: مُسلمان کا زوال

نظم ”مسلمان کا زوال“ میں علامہ اقبال نے مسلمانوں کو اُن کے زوال کے اصل اسباب سے روشناس فرمایا ہے اور اس کا حل بھی بتایا ہے۔
ضربِ کلیم 6: تن بہ تقدیر از علامہ اقبال مع حلِ لغات و تشریح

ضربِ کلیم 6: تن بہ تقدیر

ضربِ کلیم کی نظم ”تن بہ تقدیر“ میں علامہ اقبال نے مسلمانوں کے رہبانہ طرزِ زندگی کو موضوع بنانے کے ساتھ ساتھ اس کے اسباب سے روشناس فرمایا ہے۔
ضربِ کلیم 182: غلاموں کی نماز از علامہ اقبال مع حلِ لغات و تشریح

ضربِ کلیم 182: غلاموں کی نماز

نظم ”غلاموں کی نماز“ میں علامہ اقبال نے واضح فرمایا ہے کہ مردانِ حُر اور مردانِ غلام کی نماز تک میں فرق ہوتا ہے۔
ضربِ کلیم 11: علم و عشق از علامہ اقبال مع تشریح

ضربِ کلیم 11: عِلم و عشق

اِس نظم میں میں علامہ اقبال نے علم اور عشق کے مابین تقابل کیا ہے اور علم پر عشق کی فضیلت واضح فرمائی ہے۔
ضربِ کلیم: 69 موت از علامہ اقبال مع حلِ لغات و تشریح

ضربِ کلیم 69: موت

اس نظم میں یہ واضح کیا گیا ہے کہ اِنسان کی بیدار خودی اُسے حیاتِ ابدی عطا کرتی ہے اور یوں وہ موت سے بھی مر نہیں سکتا۔