Explanation
Iqbaliyat Explanation Page 5
بانگِ درا 81: ایک شام
April 5, 2023
Rabeea Jamil
بانگِ درا کی نظم ایک شام 1907ء میں لِکھی گئی۔ یہ نظم علامہ اقبال نے اپنے قیامِ جرمنی کے دوران دریائے نیکر کے کِنارے بیٹھ کر کہی۔
بانگِ درا 43: نیا شِوالہ
March 27, 2023
Rabeea Jamil
یہ نظم 1905ء میں لکھی گئی اور رسالہ ”مخزن“ میں چھپی۔ ”نیا شِوالہ“ اقبالؔ کے دورِ وطن پرستی کا بہترین نمونہ ہے۔
بانگِ درا 117: مسلم
March 26, 2023
aadhibaat
اِس نظم میں علامہ اقبال نے ایک مسلم کی خصوصیات واضح فرمانے کے ساتھ ساتھ اُمید پر کاربند رہنے کا پیغام دیا ہے۔
بالِ جبریل 136: مُلّا اور بہشت
February 10, 2023
aadhibaat
اِس نظم میں علامہ اقبال نے مُلّا کی ذہنیّت پر تبصرہ کیا ہے۔ مُلّا سے اُن کی مراد وہ علمائے سو ہیں جو اسلام کی روح سے ناآشنا ہیں۔،
ترانۂ مِلّی اور ترانۂ ہندی: ایک تقابلی جائزہ
February 7, 2023
Rabeea Jamil
اس شرح میں علامہ اقبال کی دو مشہور نظموں ”ترانۂ مِلّی اور ترانۂ ہندی“ کا ایک تقابلی جائزہ پیش کیا گیا ہے۔
بانگِ درا 156: شیکسپیئر
January 18, 2023
aadhibaat
اِس نظم میں مشہور ڈراما نگار اور شاعر شیکسپیئر کی خدمت میں خراجِ تحسین و عقیدت پیش کِیا گیا ہے۔
ضربِ کلیم 27: صُوفی سے
January 8, 2023
aadhibaat
اِس نظم میں علامہ اقبال نے موجودہ دور کے گوشہ نشین، رہبانیّت پسند اور بے عمل صوفیوں سے خطاب کیا ہے، جو سائنس اور علومِ جدیدہ سے بہرہ ہیں۔
بانگِ درا 4: مرزا غالب
January 6, 2023
Rabeea Jamil
اِس نظم میں علامہ اقبال نے مرزا غالب کو خراجِ تحسین پیش کیا ہے۔ غالبؔ کا شمار اُردو ادب کی عظیم شخصیات میں ہوتا ہے۔
بانگِ درا 72: چاند اور تارے
December 21, 2022
aadhibaat
اس نظم میں چاند اور ستاروں کے درمیان ایک مکالمے سے نہایت دِلکش انداز میں زندگی کی حقیقت کو واضح کیا گیا ہے۔
ضربِ کلیم 52: تسلیم و رضا
November 25, 2022
aadhibaat
ضربِ کلیم کی نظم تسلیم و رضا میں علامہ اقبال نے تسلیم و رضا کی حقیقت واضح کی ہے اور ہمیں اس کے درست مفہوم سے روشناس فرمایا ہے۔
بالِ جبریل 129: لینن (خدا کے حضور میں)
November 16, 2022
aadhibaat
اِس نظم میں علامہ اقبال ڈرامائی اسلوب اخیتار کیا ہے اور لینن کو خدائے ذوالجلال سے مکالمہ کرتے ہوۓ پیش کیا ہے۔ تکنیکی اور فکری سطح پر یہ ایک اہم نظم ہے...
ضربِ کلیم 34: وحی
October 29, 2022
aadhibaat
ضربِ کلیم کی نظم ”وحی“ میں علامہ اقبال نے وحی کی ضرورت عقلاً ثابت کی ہے۔ یہ نظم آپ نے ریاض منزل، بھوپال میں لِکھی۔
No posts found