Skip to content

Baang e Dara

بانگِ درا 81: ایک شام از علامہ اقبال مع تشریح

بانگِ درا 81: ایک شام

بانگِ درا کی نظم ایک شام 1907ء میں لِکھی گئی۔ یہ نظم علامہ اقبال نے اپنے قیامِ جرمنی کے دوران دریائے نیکر کے کِنارے بیٹھ کر کہی۔
بانگِ درا 43: نیا شِوالہ از علامہ اقبال مع حلِ لغات و تشریح

بانگِ درا 43: نیا شِوالہ

یہ نظم 1905ء میں لکھی گئی اور رسالہ ”مخزن“ میں چھپی۔ ”نیا شِوالہ“ اقبالؔ کے دورِ وطن پرستی کا بہترین نمونہ ہے۔
بانگِ درا 117: مسلم از علامہ اقبال مع حلِ لغات و تشریح

بانگِ درا 117: مسلم

اِس نظم میں علامہ اقبال نے ایک مسلم کی خصوصیات واضح فرمانے کے ساتھ ساتھ اُمید پر کاربند رہنے کا پیغام دیا ہے۔
ترانۂ مِلّی اور ترانۂ ہندی ایک تقابلی جائزہ از علامہ اقبال مع حلِ لغات و تشریح

ترانۂ مِلّی اور ترانۂ ہندی: ایک تقابلی جائزہ

اس شرح میں علامہ اقبال کی دو مشہور نظموں ”ترانۂ مِلّی اور ترانۂ ہندی“ کا ایک تقابلی جائزہ پیش کیا گیا ہے۔
بانگِ درا 156 شیکسپیئر از علامہ اقبال مع حلِ لغات و تشریح

بانگِ درا 156: شیکسپیئر

اِس نظم میں مشہور ڈراما نگار اور شاعر شیکسپیئر کی خدمت میں خراجِ تحسین و عقیدت پیش کِیا گیا ہے۔
بانگِ درا: 4 مرزا غالب از علامہ اقبال مع تشریح

بانگِ درا 4: مرزا غالب

اِس نظم میں علامہ اقبال نے مرزا غالب کو خراجِ تحسین پیش کیا ہے۔ غالبؔ کا شمار اُردو ادب کی عظیم شخصیات میں ہوتا ہے۔
بانگِ درا 72: چاند اور تارے از علامہ اقبال مع تشریح

بانگِ درا 72: چاند اور تارے

اس نظم میں چاند اور ستاروں کے درمیان ایک مکالمے سے نہایت دِلکش انداز میں زندگی کی حقیقت کو واضح کیا گیا ہے۔
بانگِ درا 79: انسان از علامہ اقبال مع تشریح

بانگِ درا 79: انسان

بانگِ درا کی اِس نظم میں علامہ اقبال نے دیگر مظاہرِ فطرت کے ساتھ انسان کا تقابل کیا ہے اور اُن کے اور انسان کے مابین فرق کو واضح کیا ہے۔
بانگِ درا 98: حُسن و عشق از علامہ اقبال مع حلِ لغات و تشریح

بانگِ درا 69: حُسن و عشق

بانگِ درا کی نظم ”حُسن و عشق“ میں علامہ اقبال نے تصوّف کے اس نظریہ کی تبلیغ کی ہے کہ محبت ہی تخلیقِ عالم کی بنیادی عِلّت اور اصلِ کائنات ہے۔
بانگِ درا 126: دُعا از علامہ اقبال مع حلِ لغات و تشریح

بانگِ درا 126: دُعا

یہ نظم علامہ اقبال نے اُس دور میں کہی جب ایران اور ترکی مصیبتوں کا شکار تھے اور دنیا کے دوسرے مُلک نصاریٰ سے ساز باز کر رہے تھے۔
بانگِ درا 152: مذہب از علامہ اقبال مع حلِ لغات و تشریح

بانگِ درا 152: مذہب

اس نظم میں علامہ اقبال نے یہ واضح کیا ہے کہ مسلمانوں کی قومیّت رشتۂ اسلام سے بنتی ہے اور اسی کی بدولت وہ ترقّی کر سکتے ہیں۔
بانگِ درا: 32 رُخصت اے بزمِ جہاں! از علامہ اقبال مع حلِ لغات و تشریح

بانگِ درا 32: رُخصت اے بزمِ جہاں!

یہ نظم علامہ اقبال کے بعض بنیادی افکار کی ترجمانی کرتی ہے۔ اس کا مرکزی خیال مشہور امریکی شاعر ”ایمرسن“ سے لیا گیا ہے۔