Skip to content

Baang e Dara

بانگِ درا 84 فراق از علامہ اقبال مع حلِ لغات و تشریح

بانگِ درا 84: فراق

بانگِ درا کی اِس نظم میں اقبالؔ نے فراق کی کیفیت بیان کی ہے۔ اس میں تخیل کی بلندی کے ساتھ ساتھ بلاغت اور فنِ شاعری کا کمال بھی نظر آتا ہے۔
بانگِ درا 70 — کی گود میں بلی کو دیکھ کر از علامہ اقبال مع حلِ لغات و تشریح

بانگِ درا 70: — کی گود میں بلی کو دیکھ کر

اِس نظم میں علامہ اقبال بِلّی کی اداؤں سے متاثر ہوتے ہوئے نظر آتے ہیں اور حُسن و عشق کا براہِ راست تعلق بیان فرماتے ہیں۔
بانگِ درا 45 ابر از علامہ اقبال مع حلِ لغات و تشریح

بانگِ درا 45: ابر

1904ء میں علامہ اقبال سیر و تفریح کے لیے ایبٹ آباد تشریف لے گئے تھے۔ نظم ”ابر“ اُس جگہ بیٹھ کر کہی گئی تھی جہاں آج میونسپل کمیٹی کا باغ ہے۔
بانگِ درا 13: خفتگانِ خاک سے استفسار از علامہ اقبال مع حلِ لغات و تشریح

بانگِ درا 13: خفتگانِ خاک سے استفسار

اس نظم میں علامہ اقبال نے انسان کے اس دنیا کے مسائل اور اُس دنیا کے بارے میں سوالات کو، خفتگانِ خاک سے استفسار کرتے ہوئے پیش کیا ہے۔
بانگِ درا 67 اخترِ صبح از علامہ اقبال مع حلِ لغات و تشریح

بانگِ درا 67: اخترِ صبح

اِس نظم میں ستارہ اپنی بے ثباتی کی شکایت کرتا ہے جس پر علامہ اقبال اُسے اپنی شاعری میں موجود محبت کے ذریعے امر ہونے کا پیغام دیتے ہیں۔
بانگِ درا 36: چاند از علامہ اقبال مع حلِ لغات و تشریح

بانگِ درا 36: چاند

اِس نظم میں علامہ اقبال نے انسان اور چاند کا موازنہ کیا ہے، اور اکثر امور میں مشابہت ظاہر کرنے کے بعد دونوں میں امتیاز قائم کیا ہے۔
بانگِ درا 31: موجِ دریا از علامہ اقبال مع حلِ لغات و تشریح

بانگِ درا 31: موجِ دریا

بانگِ درا کی نظم ”موجِ دریا“ میں علامہ اقبال نے اپنا فلسفۂ سعی و عمل پیش کیا ہے۔ اس نظم میں مسئلۂ وحدت الوجود کی جھلک بھی دِکھائی دیتی ہے۔
بانگِ درا 5 ابرِ کوہسار از علامہ اقبال مع حلِ لغات و تشریح

بانگِ درا 5: ابرِ کوہسار

بانگِ درا کی نظم ”ابرِ کوہسار“ کا شمار علامہ اقبال کی فکر کے دورِ اول میں ہوتا ہے۔ جہاں انہوں نے فطرت سے متاثرہ شاعری فرمائی
بانگِ درا 82: تنہائی از علامہ اقبال مع تشریح

بانگِ درا 82: تنہائی

علامہ اقبال کی نظم تنہائی کا شمار عموماً قدرت کی تعریفی شاعری میں کیا جاتا ہے، البتہ یہ تشریح اِس کا ایک الگ نظر سے تجزیہ پیش کرتی ہے۔
بانگِ درا 19: ایک آرزو از علامہ اقبال مع حلِ لغات و تشریح

بانگِ درا 19: ایک آرزو

بانگِ درا کی نظم ”ایک آرزو“ میں علامہ اقبال نے ایک بڑے آدمی کی زندگی میں پست اور نشیبی لمحات کی عکاسی کی ہے۔
بانگِ درا 77: نوائے غم از علامہ اقبال مع حلِ لغات و تشریح

بانگِ درا 77: نوائے غم

بانگِ درا کی نظم”نوائے غم“ میں علامہ اقبال نے یہ حقیقت واضح کی ہے کہ غمِ آشنائی یا کیفیتِ سوز و گُداز بلندیِ فطرت کی دلیل ہے۔
بانگِ درا 92 زمانہ آیا ہے بے حجابی کا از علامہ اقبال مع حلِ لغات و تشریح

بانگِ درا 92: زمانہ آیا ہے بے حجابی کا

بانگِ درا کی غزل ”زمانہ آیا ہے بے حجابی کا“ علامہ اقبال کی ایک مشہور غزل ہے جو آپ نے انقلابی وطنیّت کے دورِ عروج میں کہی۔