Zarb e Kaleem
Home » Iqbaliyat » Explanation » Zarb e Kaleem » Page 3
ضربِ کلیم 152: کارل مارکس کی آواز
May 31, 2023
aadhibaat
ضربِ کلیم کی نظم ”کارل مارکس کی آواز“ میں علامہ اقبال نے اشتراکیت کے بانی کارل مارکس کی زبان سے سرمایہ دارانہ نظام کا پردہ فاش کیا ہے۔
ضربِ کلیم 13: شکر و شکایت
May 15, 2023
aadhibaat
ضربِ کلیم کی نظم ”شکر و شکایت“ میں علامہ اقبال مسلمانوں کو یہ پیغام دیتے ہیں کہ غلامی پر رضامند ہو جانا کسی بھی قوم کے لیے باعثِ عزت نہیں ہے۔
ضربِ کلیم 40: فلسفہ
May 7, 2023
aadhibaat
نظم ”فلسفہ“ از علامہ اقبال
تعارف
ضربِ کلیم کی نظم فلسفہ میں علامہ اقبال نے فلسفہ کی حقیقت بیان کی ہے، جس کا خلاصہ یہ ہے کہ فلسفہ عقلی کاوِشوں یا موشگافیوں...
ضربِ کلیم 27: صُوفی سے
January 8, 2023
aadhibaat
اِس نظم میں علامہ اقبال نے موجودہ دور کے گوشہ نشین، رہبانیّت پسند اور بے عمل صوفیوں سے خطاب کیا ہے، جو سائنس اور علومِ جدیدہ سے بہرہ ہیں۔
ضربِ کلیم 52: تسلیم و رضا
November 25, 2022
aadhibaat
ضربِ کلیم کی نظم تسلیم و رضا میں علامہ اقبال نے تسلیم و رضا کی حقیقت واضح کی ہے اور ہمیں اس کے درست مفہوم سے روشناس فرمایا ہے۔
ضربِ کلیم 34: وحی
October 29, 2022
aadhibaat
ضربِ کلیم کی نظم ”وحی“ میں علامہ اقبال نے وحی کی ضرورت عقلاً ثابت کی ہے۔ یہ نظم آپ نے ریاض منزل، بھوپال میں لِکھی۔
ضربِ کلیم 29: تصوّف
October 16, 2022
aadhibaat
ضربِ کلیم میں شامل اِس غیر فانی نظم میں علامہ اقبال نے تصوّف کی حقیقت بیان فرمائی ہے اور نہایت عمیق خیالات ظاہر کیے ہیں۔
ضربِ کلیم 163: غلاموں کے لیے
September 29, 2022
aadhibaat
نظم ”غلاموں کے لیے“ میں علامہ اقبال فرماتے ہیں کہ اگر کسی غلام کو آزادی کی تمنّا ہو تو اُسے چاہیے کہ اپنے اندر ”ذوقِ یقین“ پیدا کرے۔
ضربِ کلیم 79: دین و تعلیم
September 21, 2022
aadhibaat
اِس نظم میں اقبالؔ نے دین اور تعلیم سے متعلق بعض حقائق بیان کیے ہیں اور اِس میں شک نہیں کہ اِن پر غور کرنے سے حکیمِ مشرق کی ژرف نگاہی کا اعتراف کرنا پڑتا...
ضربِ کلیم 35: شِکست
August 12, 2022
aadhibaat
نظم ”شکست“ علامہ اقبال کی ضربِ کلیم میں شامل ہے۔ اِس نظم میں آپ نے مسلمانوں کو شکست کا حقیقی مفہوم سمجھایا ہے۔
ضربِ کلیم 62: مردِ مُسلمان
June 12, 2022
aadhibaat
نظم مردِ مُسلمان میں علامہ اقبال نے ایک مُسلمان کی پہچان بتائی ہے اور اُس کی بنیادی خوبیاں واضح فرمائی ہیں۔
ضربِ کلیم 10: مُسلمان کا زوال
June 1, 2022
aadhibaat
نظم ”مسلمان کا زوال“ میں علامہ اقبال نے مسلمانوں کو اُن کے زوال کے اصل اسباب سے روشناس فرمایا ہے اور اس کا حل بھی بتایا ہے۔
No posts found