Skip to content
Bal e Jibril
بالِ جبریل 139: ایک نوجوان کے نام از علامہ اقبال مع حلِ لغات و تشریح

بالِ جبریل 139: ایک نوجوان کے نام

ضربِ کلیم کی نظم ”ایک نوجوان کے نام میں“ علامہ اقبال نے اُمّتِ مسلمہ کے جوانوں کو اپنے اندر شانِ استغنا پیدا کرنے کا درس دیا ہے۔
بالِ جبریل 124: مسجدِ قرطبہ از علامہ اقبال مع تشریح

بالِ جبریل 124: مسجدِ قرطبہ

بالِ جبریل میں شامل مسجدِ قرطبہ علامہ اقبال، بلاشبہ اردو شاعری کی بڑی نظموں میں سے ہے۔ یہ ہسپانیہ میں مسجدِ قرطبہ کی زیارت کے بعد لِکھی گئی۔
بالِ جبریل 134: جاوید کے نام از علامہ اقبال مع حلِ لغات و تشریح

بالِ جبریل 134: جاوید کے نام

اِس نظم میں علامہ اقبال نے اپنے فرزند جاوید کے نام گراں قدر نصیحتیں اور دعائیں کی ہیں، لیکن ان کا مخاطب تمام نونہالانِ اُمّت ہیں۔
بالِ جبریل 128 طارق کی دعا از علامہ اقبال مع حلِ لغات و تشریح

بالِ جبریل 128: طارق کی دُعا

نظم ”طارق کی دُعا“ میں علامہ اقبال نے طارق بن زیاد کے اُن جذبات کی عکاسی کی ہے جو آغازِ جنگ سے پہلے اُس مردِ مومن کے دِل میں موجزن ہوئے ہوں۔
بالِ جبریل 131: فرمانِ خُدا از علامہ اقبال مع حلِ لغات و تشریح

بالِ جبریل 131: فرمانِ خُدا

یہ نظم اس سے پہلی دو نظموں کا جواب ہے، اِس میں اللہ تعالی فرشتوں کے نام اپنے احکامات جاری فرماتے ہیں۔
بالِ جبریل 142: ساقی نامہ از علامہ اقبال مع تشریح

بالِ جبریل 142: ساقی نامہ

ساقی نامہ میں علامہ اقبال نے عہدِ حاضر کے انقلابات، مسلمانوں کی پستی، زندگی کے حقائق، رازِ خودی اور خودی کے محاسن و اوصاف کا جائزہ لیا ہے۔