Baang e Dara
Iqbaliyat Explanation Baang e Dara Page 5
بانگِ درا 29: شاعر
February 28, 2021
aadhibaat
اِس نظم میں علامہ اقبال نے ایک ہمدرد شاعر کا مقام متعین کرنے کی کوشش کی ہے، ایسا شاعر جس کا واحد مقصد قوم کی ترقی اور اصلاح ہو۔
بانگِ درا 30: دِل
February 21, 2021
aadhibaat
بانگِ درا کی اِس نظم میں علامہ اقبال کی ”دِل“ سے مُراد وہ لطیفۂ نورانی ہے جو مرکزِ عشق ہے، نہ کہ ہر شخص کے دِل میں متحرک گوشت کا وہ لوتھڑا۔
بانگِ درا 63: محبّت
February 14, 2021
aadhibaat
بانگِ درا کی نظم ”محبّت“ علامہ اقبال نے کیمبرج پہنچ کر لکھی۔ اِس نظم میں آپ نے محبّت کے متعلق بنیادی چیزیں بیان کی ہیں۔
بانگِ درا 94: ستارہ
February 7, 2021
aadhibaat
اِس نظم میں ہمیں بتایا گیا ہے کہ اس دنیا میں ہر گھڑی انقلاب رونما ہو رہا ہے اور ثباتِ دوام صرف تغیّر کو حاصل ہے۔
بانگِ درا 145: بلالؓ
December 30, 2020
aadhibaat
یہ بانگِ درا کی دوسری نظم ہے۔ اس میں علامہ اقبال نے ہمیں بتایا ہے کہ حضرت بلالؓ کو بلند مقام عشقِ رسول ﷺ کی بدولت حاصل ہوا۔
بانگِ درا 157: میں اور تُو
December 22, 2020
aadhibaat
یہ بانگِ درا کی مشکل ترین نظموں میں سے ہے۔ ”میں“ سے شاعر اور ”تُو“ سے نظم پڑھنے والا مراد ہے۔ میں اور تُو سے پوری قوم بھی مراد ہو سکتی ہے۔
بانگِ درا 149: فردوس میں ایک مُکالمہ
November 27, 2020
aadhibaat
اِس نظم میں علامہ اقبال نے نے سعدیؔ اور حالیؔ کے مابین مکالمہ قلمبند کر کے نوجوانانِ ہند کی حالت پر افسوس کا اظہار فرمایا ہے۔
بانگِ درا 96: گورستانِ شاہی
August 12, 2020
aadhibaat
علامہ اقبال کی نظم گورستانِ شاہی فلسفہ اور شاعری کا ایک نہایت خوشگوار امتزاج ہے جس میں زندگی کی بے ثباتی بڑے مؤثر انداز میں واضح کی گئی ہے۔
بانگِ درا 114: خطاب بہ جوانانِ اسلام
May 22, 2020
aadhibaat
اِس نظم میں علامہ اقبال نے مسلمان کو اُن کی عظمتِ رفتہ سے روشناس فرمایا ہے۔
بانگِ درا 110: نصیحت
May 5, 2020
aadhibaat
نظم ”نصیحت“ طنزیہ شاعری کی بہترین مثال ہے۔ اِس میں اقبالؔ نے اپنے زمانے کے لیڈروں کی اصلی تصویر دکھائی ہے۔
بانگِ درا 119: شفاخانۂ حجاز
April 5, 2020
aadhibaat
اِس نظم میں علامہ اقبال نے سرزمینِ حجاز پر انگریزوں کی جانب سے ایک ہسپتال قائم کرنے کی تجویز پر اپنے نقطۂ نظر کا اظہار کیا ہے۔
بانگِ درا 102: وطنیّت
March 3, 2020
aadhibaat
نظم ”وطنیت“ میں اقبالؔ نے وطنیت کا سیاسی تصور پیش کیا ہے اور یہ واضح فرمایا ہے کہ سیاسی نظریۂ وطنیت اسلام کے نظریۂ قومیّت کی جڑ کاٹ دیتا ہے۔
No posts found