Skip to content

All posts by: aadhibaat

بانگِ درا 144: کُفر و اِسلام از علامہ اقبال مع حلِ لغات و تشریح

بانگِ درا 144: کُفر و اِسلام

نظم ”کفر و اسلام“ میں اقبالؔ نے میر رضی دانش کے ایک شعر پر تضمین کی ہے۔ یہ ایرانی شاعر مشہد کے رہنے والے تھے۔
بانگِ درا 63: محبّت از علامہ اقبال مع حلِ لغات و تشریح

بانگِ درا 63: محبّت

بانگِ درا کی نظم ”محبّت“ علامہ اقبال نے کیمبرج پہنچ کر لکھی۔ اِس نظم میں آپ نے محبّت کے متعلق بنیادی چیزیں بیان کی ہیں۔
بانگِ درا 30: دِل از علامہ اقبال مع حلِ لغات و تشریح

بانگِ درا 30: دِل

بانگِ درا کی اِس نظم میں علامہ اقبال کی ”دِل“ سے مُراد وہ لطیفۂ نورانی ہے جو مرکزِ عشق ہے، نہ کہ ہر شخص کے دِل میں متحرک گوشت کا وہ لوتھڑا۔
بانگِ درا 157: میں اور تُو از علامہ اقبال مع حلِ لغات و تشریح

بانگِ درا 157: میں اور تُو

یہ بانگِ درا کی مشکل ترین نظموں میں سے ہے۔ ”میں“ سے شاعر اور ”تُو“ سے نظم پڑھنے والا مراد ہے۔ میں اور تُو سے پوری قوم بھی مراد ہو سکتی ہے۔
بانگِ درا 28: زہد اور رِندی از علامہ اقبال مع حلِ لغات و تشریح

بانگِ درا 28: زہد اور رِندی

اِس نظم کی خوبی یہ ہے کہ اس میں اقبالؔ نے واقعہ نگاری کا کمال دِکھایا ہے۔ اندازِ بیاں میں شوخی اور طنز کی وجہ سے بہت دِلکشی پیدا ہوگئی ہے۔
بانگِ درا 102: وطنیّت از علامہ اقبال مع حلِ لغات و تشریح

بانگِ درا 102: وطنیّت

نظم ”وطنیت“ میں اقبالؔ نے وطنیت کا سیاسی تصور پیش کیا ہے اور یہ واضح فرمایا ہے کہ سیاسی نظریۂ وطنیت اسلام کے نظریۂ قومیّت کی جڑ کاٹ دیتا ہے۔
بانگِ درا 48: کنارِ راوی از علامہ اقبال مع حلِ لغات و تشریح

بانگِ درا 48: کنارِ راوی

نظم ”کنارِ راوی“ میں علامہ اقبال نے زندگی و موت کے بارے میں اپنے خیالات کا اظہار فرمایا ہے۔
بانگِ درا 110: نصیحت از علامہ اقبال مع حلِ لغات و تشریح

بانگِ درا 110: نصیحت

نظم ”نصیحت“ طنزیہ شاعری کی بہترین مثال ہے۔ اِس میں اقبالؔ نے اپنے زمانے کے لیڈروں کی اصلی تصویر دکھائی ہے۔
بانگِ درا 114: خطاب بہ جوانانِ اسلام از علامہ اقبال مع حلِ لغات و تشریح

بانگِ درا 114: خطاب بہ جوانانِ اسلام

اِس نظم میں علامہ اقبال نے مسلمان کو اُن کی عظمتِ رفتہ سے روشناس فرمایا ہے۔
بانگِ درا 119: شفاخانۂ حجاز از علامہ اقبال مع حلِ لغات و تشریح

بانگِ درا 119: شفاخانۂ حجاز

اِس نظم میں علامہ اقبال نے سرزمینِ حجاز پر انگریزوں کی جانب سے ایک ہسپتال قائم کرنے کی تجویز پر اپنے نقطۂ نظر کا اظہار کیا ہے۔
بانگِ درا 18: شمع از علامہ اقبال مع حلِ لغات و تشریح

بانگِ درا 18: شمع

اس نظم میں مسئلۂ وحدت الوجود پر روشنی ڈالی گئی ہے۔ اس میں علامہ نے جو تعبیریں اور وضاحتیں پیش کی ہیں وہ شیخ اکبر ابنِ عربیؒ نے پیش کی تھیں۔
بانگِ درا 34: تصویرِ درد از علامہ اقبال مع تشریح

بانگِ درا 34: تصویرِ درد

بانگِ درا کی نظم تصویرِ درد میں علامہ اقبال نے عصری صورتِ حال کے حوالے سے اہلِ وطن کی بے حسی پر اظہارِ خیال کیا ہے اور قیمتی نصیحتیں کی ہیں۔