All posts by: aadhibaat
aadhibaat Page 4
AadhiBaat is a literary arts platform founded in 2018, focused on promoting the works of Allama Iqbal among young people. Through thoughtful exploration of Iqbal’s poetry, AadhiBaat strives to inspire a new generation to engage with the themes of self-awareness, creativity, and the pursuit of personal and collective excellence.
ضربِ کلیم 62: مردِ مُسلمان
June 12, 2022
aadhibaat
نظم مردِ مُسلمان میں علامہ اقبال نے ایک مُسلمان کی پہچان بتائی ہے اور اُس کی بنیادی خوبیاں واضح فرمائی ہیں۔
ضربِ کلیم 10: مُسلمان کا زوال
June 1, 2022
aadhibaat
نظم ”مسلمان کا زوال“ میں علامہ اقبال نے مسلمانوں کو اُن کے زوال کے اصل اسباب سے روشناس فرمایا ہے اور اس کا حل بھی بتایا ہے۔
بالِ جبریل 152: فلسفہ و مذہب
August 19, 2022
aadhibaat
بالِ جبریل کی اس نظم میں علامہ اقبال نے بہت خوبی کے ساتھ فلسفہ و مذہب کے مابین حدِ فاصل کا تجزیہ کیا ہے، جو کہ انتہائی فکر انگیز ہے۔
بانگِ درا 79: انسان
July 18, 2022
aadhibaat
بانگِ درا کی اِس نظم میں علامہ اقبال نے دیگر مظاہرِ فطرت کے ساتھ انسان کا تقابل کیا ہے اور اُن کے اور انسان کے مابین فرق کو واضح کیا ہے۔
ضربِ کلیم 35: شِکست
August 12, 2022
aadhibaat
نظم ”شکست“ علامہ اقبال کی ضربِ کلیم میں شامل ہے۔ اِس نظم میں آپ نے مسلمانوں کو شکست کا حقیقی مفہوم سمجھایا ہے۔
ضربِ کلیم 183: فلسطینی عرب سے
May 30, 2021
aadhibaat
اِس نظم میں علامہ اقبال نے عربوں کو ساحرانِ فرنگ کے طلسم سے رہائی حاصل کرنے کا طریقہ بتایا ہے۔
ضربِ کلیم 98: جاوید سے
August 1, 2021
aadhibaat
ضربِ کلیم کی نظم ”جاوید سے“ میں علامہ اقبال نے اپنے فرزند جاوید کو خطاب کیا ہے اور اس کے پس پردہ نوجوانانِ ملت کو بیش قیمت نصائح فرمائی ہیں۔
ضربِ کلیم 46: تقدیر (ابلیس و یزداں)
July 11, 2021
aadhibaat
اِس نظم میں ابلیس و یزداں کے مابین مکالمہ درج کر کے مسئلۂ جبر و قدر پر روشنی ڈالی گئی ہے۔
ضربِ کلیم 30: ہندی اسلام
August 8, 2021
aadhibaat
اِس سے پہلے علامہ اقبال نے ”ہندی مسلمان“ کی حالت پر تبصرہ کیا ہے۔ ضربِ کلیم کی اِس نظم میں اُنہوں نے ”ہندی اسلام“ کا نقشہ کھینچا ہے۔
ضربِ کلیم 125: اہرامِ مِصر
November 7, 2021
aadhibaat
اِس نظم میں ہمیں بتایا گیا ہے کہ آرٹ کے اندر صفتِ دوام (ہمیشگی کی صفت) اُس وقت پیدا ہو سکتی ہے جب اُس کے اندر جِدّت ہو۔
ضربِ کلیم 134: جلال و جمال
July 22, 2020
aadhibaat
اس نظم میں اقبال نے اس نکتہ کو واضح کیا ہے کہ اگرچہ انسان کے لیے جلال اور جمال دونوں ضروری ہیں لیکن جلال نہ ہو تو جمال بے تاثیر ہے۔
ضربِ کلیم 78: سُلطان ٹیپو کی وصیّت
June 26, 2020
aadhibaat
اِس دلپذیر نظم میں علامہ نے سلطان شہید کی سیرت بیان کی ہے اور اُن اصولوں کی وضاحت کی ہے جن پر یہ ”مردِ مومن“ ساری عمر کاربند رہا۔
No posts found