Skip to content

All posts by: aadhibaat

نظم ذکر و فکر از علامہ اقبال مع حلَ لغات و تشریح

ضربِ کلیم 14: ذکر و فکر

اِس نظم میں علامہ اقبال نے انسانی کمالات کے مختلف پہلو ذکر و فکر کے نقطۂ نگاہ سے پیش کیے ہیں۔
بالِ جبریل 165: پنجاب کے پیرزادوں سے از علامہ اقبال مع حلِ لغات و تشریح

بالِ جبریل 165: پنجاب کے پیرزادوں سے

بال جبریل کی نظم ”پنجاب کے پیزازدوں سے“ میں علامہ اقبال نے بُت شِکنی کا مومنانہ فریضہ انجام دیتے ہوئے پنجاب کے پیرزادوں پر کڑی تنقید کی ہے۔
نظم غلام قادر رُہیلہ از علامہ اقبال مع حلِ لغات و تشریح

بانگِ درا 131: غلام قادر رُہیلہ

بانگِ درا کی نظم غلام قادر رُہیلہ میں علامہ اقبال نے ایک واقعے کے ذریعے شاہی طبقے کی ذلت، اخلاقی زوال، اور حمیت کے خاتمے کو نمایاں کیا ہے۔
نظم ”دردِ عشق“ از علامہ اقبال مع حلِ لغات و تشریح

بانگِ درا 21: دردِ عشق

بانگِ درا کی نظم دردِ عشق میں علامہ اقبال نے اس بات کو اُجاگر کیا ہے کہ آج کا مادہ پرستانہ دور عشق کے لیے موزوں نہیں ہے۔
نظم پیام از علامہ اقبال - حلِ لغات اور تشریح کے ساتھ

بانگِ درا 65: پیام

علامہ اقبال کی نظم پیام وہ پہلی نظم ہے جس میں آپ نے پیغام گو کی حیثیت اختیار کی ہے۔ یہ نظم وحدۃالوجودی رنگ کی حامل ہے۔
ضربِ کلیم 53: نُکتۂ توحید از علامہ اقبال مع حلِ لغات و تشریح

ضربِ کلیم 53: نُکتۂ توحید

نظم ”نُکتۂ توحید“ میں علامہ اقبال نے توحید کے فضائل، اور اُس پر عامل ہونے کے نتائج کو بڑے دِلکش انداز میں بیان کِیا ہے۔
بانگِ درا 135شبلیؔ و حالیؔ از علامہ اقبال مع حلِ لغات و تشریح

بانگِ درا 135: شبلیؔ و حالیؔ

نظم شبلیؔ و حالیؔ میں علامہ اقبال نے مسلمانوں کے دو عظیم راہنماؤں کی وفات پر گہرے رنج و افسوس کا اظہار کیا ہے۔
ارمغانِ حجاز 3 تصویر و مصوّر از علامہ اقبال مع حلِ لغات و تشریح

ارمغانِ حجاز 3: تصویر و مصوّر

یہ حقائق و معارف سے لبریز تمثیلی نظم ہے، جس میں علامہ اقبال نے خدا ور انسان کے درمیان مکالمہ قلمبند کیا ہے۔
ضربِ کلیم 71 مقصود از علامہ اقبال مع حلِ لغات و تشریح

ضربِ کلیم 71: مقصود

نظم “مقصود“ تین اشعار پر مشتمل نظم ہے اور ہر شعر میں ایک فلسفی کے خیالات کا نچوڑ پیش کیا گیا ہے۔
بانگِ درا 84 فراق از علامہ اقبال مع حلِ لغات و تشریح

بانگِ درا 84: فراق

بانگِ درا کی اِس نظم میں اقبالؔ نے فراق کی کیفیت بیان کی ہے۔ اس میں تخیل کی بلندی کے ساتھ ساتھ بلاغت اور فنِ شاعری کا کمال بھی نظر آتا ہے۔
ضربِ کلیم 48 مدنیتِ اسلام از علامہ اقبال مع حلِ لغات و تشریح

ضربِ کلیم 48: مدنیتِ اسلام

نظم ”مدنیتِ اسلام“میں علامہ اقبال نے مسلمان کی آئیڈیل (مثالی) زندگی کا نقشہ کھینچا ہے اور فی الحقیقت یہ نظم بہت غور سے پڑھنے کے لائق ہے۔
ضربِ کلیم 164: اہلِ مصر سے از علامہ اقبال مع حلِ لغات و تشریح

ضربِ کلیم 164: اہلِ مصر سے

اس نظم میں مسلمانوں کو بتایا گیا ہے کہ کسی نظامِ زندگی کو رائج کرنے کے لیے عقل کے ساتھ ساتھ قوّت بھی ضروری ہے۔