Skip to content

All posts by: aadhibaat

بانگِ درا 93: بلادِ اسلامیہ از علامہ اقبال مع حلِ لغات و تشریح

بانگِ درا 93: بلادِ اسلامیہ

نظم ”بلادِ اسلامیہ“ میں اقبالؔ نے اسلام کے پانچ مشہور ترین شہروں کا ذکر کیا ہے جو صدیوں تک اسلامی تہذیب و تمدن کا مرکز رہے۔
بانگِ درا 149: فردوس میں ایک مُکالمہ از علامہ اقبال مع حلِ لغات و تشریح

بانگِ درا 149: فردوس میں ایک مُکالمہ

اِس نظم میں علامہ اقبال نے نے سعدیؔ اور حالیؔ کے مابین مکالمہ قلمبند کر کے نوجوانانِ ہند کی حالت پر افسوس کا اظہار فرمایا ہے۔
بالِ جبریل 142: ساقی نامہ از علامہ اقبال مع تشریح

بالِ جبریل 142: ساقی نامہ

ساقی نامہ میں علامہ اقبال نے عہدِ حاضر کے انقلابات، مسلمانوں کی پستی، زندگی کے حقائق، رازِ خودی اور خودی کے محاسن و اوصاف کا جائزہ لیا ہے۔
بالِ جبریل 181: آزادیِ افکار از علامہ اقبال مع حلِ لغات و تشریح

بالِ جبریل 181: آزادیِ افکار

اِس نظم میں عصرِ حاضر کے ایک اہم مسئلہ پر اظہارِ خیال کیا گیا ہے، یعنی آزادیِ افکار اچھی چیز ہے یا بری؟