Skip to content

Iqbaliyat

ضربِ کلیم 13: شکر و شکایت از علامہ اقبال مع حلِ لغات و تشریح

ضربِ کلیم 13: شکر و شکایت

ضربِ کلیم کی نظم ”شکر و شکایت“ میں علامہ اقبال مسلمانوں کو یہ پیغام دیتے ہیں کہ غلامی پر رضامند ہو جانا کسی بھی قوم کے لیے باعثِ عزت نہیں ہے۔
ضربِ کلیم 40 فلسفہ از علامہ اقبال مع حلِ لغات و تشریح

ضربِ کلیم 40: فلسفہ

ضربِ کلیم کی اِس نظم میں علامہ اقبال نے فلسفہ کی حقیقت سے پردہ اُٹھایا ہے جس کا خلاصہ ہے کہ فلسفہ عقلی موشگافیوں کا دوسرا نام ہے۔
بانگِ درا 140 شعاعِ آفتاب از علامہ اقبال مع حلِ لغات و تشریح

بانگِ درا 140: شعاعِ آفتاب

بانگِ درا کی نظم ”شعاعِ آفتاب“ میں علامہ اقبال نے ایک شعاع سے کلام کیا ہے اور مسلمانوں کو بیداری کا پیغام دیا ہے۔
بالِ جبریل 151 جاوید کے نام از علامہ اقبال مع حلِ لغات و تشریح

بالِ جبریل 151: جاوید کے نام

اِس نظم میں علامہ اقبال نے اپنے فرزند جاوید اقبال کو خطاب کیا ہے اور خودی پر کاربند رہنے کا درس دیا ہے۔
بانگِ درا 42: ہندوستانی بچوں کا قومی گیت از علامہ اقبال مع حلِ لغات و تشریح

بانگِ درا 42: ہندوستانی بچوں کا قومی گیت

اِس نظم کا شمار علامہ اقبال کی فکر کے دورِ اول میں ہوتا ہے۔ اِس دور میں آپ نے وطن پرستی پر مبنی شاعری فرمائی۔
بانگِ درا 43: نیا شِوالہ از علامہ اقبال مع حلِ لغات و تشریح

بانگِ درا 43: نیا شِوالہ

یہ نظم 1905ء میں لکھی گئی اور رسالہ ”مخزن“ میں چھپی۔ ”نیا شِوالہ“ اقبالؔ کے دورِ وطن پرستی کا بہترین نمونہ ہے۔
بانگِ درا 117: مسلم از علامہ اقبال مع حلِ لغات و تشریح

بانگِ درا 117: مسلم

اِس نظم میں علامہ اقبال نے ایک مسلم کی خصوصیات واضح فرمانے کے ساتھ ساتھ اُمید پر کاربند رہنے کا پیغام دیا ہے۔
بالِ جبریل 136 مُلّا اور بہشت از علامہ اقبال مع حلِ لغات و تشریح

بالِ جبریل 136: مُلّا اور بہشت

اِس نظم میں علامہ اقبال نے مُلّا کی ذہنیّت پر تبصرہ کیا ہے۔ مُلّا سے اُن کی مراد وہ علمائے سو ہیں جو اسلام کی روح سے ناآشنا ہیں۔،
ترانۂ مِلّی اور ترانۂ ہندی ایک تقابلی جائزہ از علامہ اقبال مع حلِ لغات و تشریح

ترانۂ مِلّی اور ترانۂ ہندی: ایک تقابلی جائزہ

اس شرح میں علامہ اقبال کی دو مشہور نظموں ”ترانۂ مِلّی اور ترانۂ ہندی“ کا ایک تقابلی جائزہ پیش کیا گیا ہے۔
بانگِ درا 156 شیکسپیئر از علامہ اقبال مع حلِ لغات و تشریح

بانگِ درا 156: شیکسپیئر

اِس نظم میں مشہور ڈراما نگار اور شاعر شیکسپیئر کی خدمت میں خراجِ تحسین و عقیدت پیش کِیا گیا ہے۔
ضربِ کلیم 27: صوفی سے از علامہ اقبال مع حلِ لغات و تشریح

ضربِ کلیم 27: صُوفی سے

اِس نظم میں علامہ اقبال نے موجودہ دور کے گوشہ نشین، رہبانیّت پسند اور بے عمل صوفیوں سے خطاب کیا ہے، جو سائنس اور علومِ جدیدہ سے بہرہ ہیں۔
بانگِ درا 72: چاند اور تارے از علامہ اقبال مع تشریح

بانگِ درا 72: چاند اور تارے

اس نظم میں چاند اور ستاروں کے درمیان ایک مکالمے سے نہایت دِلکش انداز میں زندگی کی حقیقت کو واضح کیا گیا ہے۔