Zarb e Kaleem
Iqbaliyat Explanation Zarb e Kaleem Page 3
ضربِ کلیم 182: غلاموں کی نماز
May 11, 2022
aadhibaat
نظم ”غلاموں کی نماز“ میں علامہ اقبال نے واضح فرمایا ہے کہ مردانِ حُر اور مردانِ غلام کی نماز تک میں فرق ہوتا ہے۔
ضربِ کلیم 11: عِلم و عشق
May 8, 2022
aadhibaat
اِس نظم میں میں علامہ اقبال نے علم اور عشق کے مابین تقابل کیا ہے اور علم پر عشق کی فضیلت واضح فرمائی ہے۔
ضربِ کلیم 69: موت
April 24, 2022
aadhibaat
اس نظم میں یہ واضح کیا گیا ہے کہ اِنسان کی بیدار خودی اُسے حیاتِ ابدی عطا کرتی ہے اور یوں وہ موت سے بھی مر نہیں سکتا۔
ضربِ کلیم 16: تقدیر
February 6, 2022
aadhibaat
ضربِ کلیم کی اِس نظم میں ہمیں تقدیر کے اصل مفہوم سے آگاہ کیا گیا ہے اور یہ بتایا گیا ہے کہ قوموں کی تقدیر اُن کے عمل پر موقوف ہے۔
ضربِ کلیم 104: آزادیِ نِسواں
December 19, 2021
aadhibaat
اِس نظم میں علامہ اقبال نے در پردہ پردہ کی حمایت بھی کر دی ہے اور بظاہر کُچھ نہیں کہا۔
ضربِ کلیم 125: اہرامِ مِصر
November 7, 2021
aadhibaat
اِس نظم میں ہمیں بتایا گیا ہے کہ آرٹ کے اندر صفتِ دوام (ہمیشگی کی صفت) اُس وقت پیدا ہو سکتی ہے جب اُس کے اندر جِدّت ہو۔
ضربِ کلیم 17: توحید
October 3, 2021
aadhibaat
اِس نظم میں علامہ اقبال نے اِس بات پر افسوس کا اظہار فرمایا ہے کہ مسلمان اپنی عملی زندگیوں میں توحید سے بیگانہ ہو گئے ہیں۔
ضربِ کلیم 30: ہندی اسلام
August 8, 2021
aadhibaat
اِس سے پہلے علامہ اقبال نے ”ہندی مسلمان“ کی حالت پر تبصرہ کیا ہے۔ ضربِ کلیم کی اِس نظم میں اُنہوں نے ”ہندی اسلام“ کا نقشہ کھینچا ہے۔
ضربِ کلیم 98: جاوید سے
August 1, 2021
aadhibaat
ضربِ کلیم کی نظم ”جاوید سے“ میں علامہ اقبال نے اپنے فرزند جاوید کو خطاب کیا ہے اور اس کے پس پردہ نوجوانانِ ملت کو بیش قیمت نصائح فرمائی ہیں۔
ضربِ کلیم 57: نبوّت
July 18, 2021
aadhibaat
ضربِ کلیم کی نظم ”نبوّت“ میں علامہ اقبال نے ایک بھولے بھالے مسلمان کو نبوّت کی پہچان بتائی ہے اور قوّت و شوکت کا درس دیا ہے۔
ضربِ کلیم 46: تقدیر (ابلیس و یزداں)
July 11, 2021
aadhibaat
اِس نظم میں ابلیس و یزداں کے مابین مکالمہ درج کر کے مسئلۂ جبر و قدر پر روشنی ڈالی گئی ہے۔
ضربِ کلیم 183: فلسطینی عرب سے
May 30, 2021
aadhibaat
اِس نظم میں علامہ اقبال نے عربوں کو ساحرانِ فرنگ کے طلسم سے رہائی حاصل کرنے کا طریقہ بتایا ہے۔
No posts found