Skip to content

Zarb e Kaleem

ضربِ کلیم 134: جلال و جمال از علامہ اقبال مع حلِ لغات و تشریح

ضربِ کلیم 134: جلال و جمال

اس نظم میں اقبال نے اس نکتہ کو واضح کیا ہے کہ اگرچہ انسان کے لیے جلال اور جمال دونوں ضروری ہیں لیکن جلال نہ ہو تو جمال بے تاثیر ہے۔
ضربِ کلیم 131: رومیؔ از علامہ اقبال مع حلِ لغات و تشریح

ضربِ کلیم 131: رومیؔ

اِس نظم میں اقبالؔ نے ہمیں اپنے روحانی پیر و مُرشد مولانا جلال الدین رومیؒ کے مرتبہ اور مقام سے آگاہ کیا ہے۔
ضربِ کلیم 78: سُلطان ٹیپو کی وصیّت از علامہ اقبال مع حلِ لغات و تشریح

ضربِ کلیم 78: سُلطان ٹیپو کی وصیّت

اِس دلپذیر نظم میں علامہ نے سلطان شہید کی سیرت بیان کی ہے اور اُن اصولوں کی وضاحت کی ہے  جن پر یہ ”مردِ مومن“ ساری عمر کاربند رہا۔
ضربِ کلیم 85: ہندی مکتب از علامہ اقبال مع حلِ لغات و تشریح

ضربِ کلیم 85: ہندی مکتب

اِس نظم میں علامہ اقبال نے موجودہ دور کی درسگاہوں پر تنقید کی ہے اور آزاد و محکوم قوم کا فرق واضح فرمایا ہے۔
ضربِ کلیم 177: ایک بحری قزّاق اور سِکندر از علامہ اقبال مع تشریح

ضربِ کلیم 177: ایک بحری قزّاق اور سِکندر

اِس نظم میں علامہ اقبال نے یہ صورتِ حال واضح کی ہے کہ ملُوکیّت اور قزّاقی (لُوٹ مار) میں صرف نام کا فرق ہے، در اصل دونوں ایک ہیں۔
ضربِ کلیم 47: اے روحِ محمد ﷺ از علامہ اقبال مع حلِ لغات و تشریح

ضربِ کلیم 47: اے روحِ محمد ﷺ

اس نظم میں علامہ اقبال نے نبی اکرم ﷺ کی رُوحِ مقدسہ سے مسلمانوں کی موجودہ صورتِ حال کے حوالے سے گزارشات عرض فرمائی ہیں۔