Skip to content

Blog

بانگِ درا 129: شبنم اور ستارے از علامہ اقبال مع حلِ لغات و تشریح

بانگِ درا 129: شبنم اور ستارے

اِس نظم میں شبنم اور ستاروں کے مابین مکالمہ درج کر کے اِس جہانِ فانی کا حال سُنایا گیا ہے۔
بالِ جبریل 160: خوشحال خاں کی وصیّت از علامہ اقبال مع حلِ لغات و تشریح

بالِ جبریل 160: خوشحال خاں کی وصیّت

نظم خوشحال خاں کی وصیّت اُن کے جرأت مندانہ کردار کی جانب اشارہ کرتی ہے۔ آپ نے آزادی کی خاطر تمام عمر مغلوں کے خلاف نبرد آزمائی میں گزاری۔
کبھی اے حقیقتِ مُنتظر! از علامہ اقبال مع حلِ لغات و تشریح

بانگِ درا 169: کبھی اے حقیقتِ مُنتظر!

غزل ”کبھی اے حقیقتِ مُنتظر!“ میں علامہ اقبال نے ربِ ذوالجلال سے خطاب کیا ہے اور اُس کے دیدار کی خواہش ظاہر کی ہے۔
ضربِ کلیم 17: توحید از علامہ اقبال مع حلِ لغات و تشریح

ضربِ کلیم 17: توحید

اِس نظم میں علامہ اقبال نے اِس بات پر افسوس کا اظہار فرمایا ہے کہ مسلمان اپنی عملی زندگیوں میں توحید سے بیگانہ ہو گئے ہیں۔
بانگِ درا 37: بلالؓ از علامہ اقبال مع حلِ لغات و تشریح

بانگِ درا 37: بلالؓ از علامہ اقبال

نظم ”بلالؓ“ میں علامہ اقبال نے مشہور صحابیِ رسول ﷺ سیدنا بلالؓ کو خراجِ عقیدت پیش کیا ہے اور آپؓ کی سیرت پر روشنی ڈالی ہے۔
بانگِ درا 35: نالۂ فراق از علامہ اقبال مع تشریح

بانگِ درا 35: نالۂ فراق

نظم ”نالۂ فراق“ میں علامہ اقبال نے اپنے فلسفہ کے استاد ڈاکٹر آرنلڈ کی یاد میں اپنے احساسات نظم کیے ہیں۔
بانگِ درا 103: ایک حاجی مدینے کے راستے میں از علامہ اقبال مع حلِ لغات و تشریح

بانگِ درا 103: ایک حاجی مدینے کے راستے میں

یہ نظم ایک حاجی کی زبان سے کہی گئی ہے جو قافلے کے ساتھ مکہ سے مدینہ جا رہا تھا۔ راستے میں ڈاکہ پڑا اور یہ اکیلا رہ گیا۔
بانگِ درا 26: پیامِ صبح از علامہ اقبال مع حلِ لغات و تشریح

بانگِ درا 26: پیامِ صبح

نظم ”پیامِ صبح“ علامہ اقبال نے مشہور امریکی شاعر لانگ فیلو سے اخذ کی ہے۔ امریکہ کے شاعروں میں وہ سب سے زیادہ مشہور اور ہر دِل عزیز ہے۔
ضربِ کلیم 30: ہندی اسلام از علامہ اقبال مع حلِ لغات و تشریح

ضربِ کلیم 30: ہندی اسلام

اِس سے پہلے علامہ اقبال نے ”ہندی مسلمان“ کی حالت پر تبصرہ کیا ہے۔ ضربِ کلیم کی اِس نظم میں اُنہوں نے ”ہندی اسلام“ کا نقشہ کھینچا ہے۔
ضربِ کلیم 98: جاوید سے از علامہ اقبال مع حلِ لغات و تشریح

ضربِ کلیم 98: جاوید سے

ضربِ کلیم کی نظم ”جاوید سے“ میں علامہ اقبال نے اپنے فرزند جاوید کو خطاب کیا ہے اور اس کے پس پردہ نوجوانانِ ملت کو بیش قیمت نصائح فرمائی ہیں۔
بالِ جبریل 127: ہسپانیہ از علامہ اقبال مع حلِ لغات و تشریح

بالِ جبریل 127: ہسپانیہ

یہ نظم اُن جذبات کی آئینہ دار ہے جو ہسپانیہ کی سیاحت کے دوران حضرتِ علامہ اقبال کے دِل میں موجزن ہوئے۔
ضربِ کلیم 57: نبوّت از علامہ اقبال مع حلِ لغات و تشریح

ضربِ کلیم 57: نبوّت

ضربِ کلیم کی نظم ”نبوّت“ میں علامہ اقبال نے ایک بھولے بھالے مسلمان کو نبوّت کی پہچان بتائی ہے اور قوّت و شوکت کا درس دیا ہے۔
1 5 6 7 8 9 11