Skip to content

Baang e Dara

بانگِ درا: وصال از علامہ اقبال مع حلِ لغات و تشریح

بانگِ درا 73: وِصال

بانگِ درا کی اس نظم میں علامہ اقبال نے عاشق پر وصال سے پہلے اور بعد کی کیفیات سے پردہ اُٹھایا ہے اور دلکش انداز میں واردات عاشقی بیان کی ہیں۔
بانگ درا: کوششِ ناتمام از علامہ اقبال

بانگِ درا 76: کوششِ ناتمام

اِس نظم میں علامہ اقبال نے یہ واضح کِیا ہے کہ زندگی مسلسل حرکت پر موقوف ہے۔ اگر حرکت نہ ہو تو زندگی بھی ختم ہو جائے گی۔
نظم صدائے درد از علامہ اقبال مع حلِ لغات و تشریح

بانگِ درا 16: صدائے درد

نظم صدائے درد میں علامہ اقبال نے ہندومسلم اختلافات اور اُس زمانے میں برِصغیر کے حالات پر اپنے دُکھ کا اظہار کِیا ہے۔
نظم غلام قادر رُہیلہ از علامہ اقبال مع حلِ لغات و تشریح

بانگِ درا 131: غلام قادر رُہیلہ

بانگِ درا کی نظم غلام قادر رُہیلہ میں علامہ اقبال نے ایک واقعے کے ذریعے شاہی طبقے کی ذلت، اخلاقی زوال، اور حمیت کے خاتمے کو نمایاں کیا ہے۔
نظم ”دردِ عشق“ از علامہ اقبال مع حلِ لغات و تشریح

بانگِ درا 21: دردِ عشق

بانگِ درا کی نظم دردِ عشق میں علامہ اقبال نے اس بات کو اُجاگر کیا ہے کہ آج کا مادہ پرستانہ دور عشق کے لیے موزوں نہیں ہے۔
بانگِ درا 2 گُلِ رنگیں از علامہ اقبال مع حلِ لغات و تشریح

بانگِ درا 2: گُلِ رنگیں

بانگِ درا کی نظم ”گُلِ رنگیں“ علامہ اقبال کی فکر کے دورِ اول کی نظم ہے۔ جہاں انہوں نے فطرت سے متاثرہ شاعری فرمائی۔
نظم پیام از علامہ اقبال - حلِ لغات اور تشریح کے ساتھ

بانگِ درا 65: پیام

علامہ اقبال کی نظم پیام وہ پہلی نظم ہے جس میں آپ نے پیغام گو کی حیثیت اختیار کی ہے۔ یہ نظم وحدۃالوجودی رنگ کی حامل ہے۔
بانگِ درا 135شبلیؔ و حالیؔ از علامہ اقبال مع حلِ لغات و تشریح

بانگِ درا 135: شبلیؔ و حالیؔ

نظم شبلیؔ و حالیؔ میں علامہ اقبال نے مسلمانوں کے دو عظیم راہنماؤں کی وفات پر گہرے رنج و افسوس کا اظہار کیا ہے۔
بانگِ درا 49 التجائے مسافر از علامہ اقبال مع حلِ لغات و تشریح

بانگِ درا 49: التجائے مسافر

یہ دعائیہ نظم علامہ اقبال نے اعلی تعلیم کے لیے یورپ جانے سے قبل حضرت نظام الدین اولیاء کے مزار پر پڑھی۔
بانگِ درا 163 طلوعِ اسلام از علامہ اقبال مع حلِ لغات و تشریح

بانگِ درا 163: طلوعِ اسلام

بانگِ درا کی نظم طلوعِ اسلام علامہ اقبال کا ترک مسلمانوں کی فتح پر خوشی کا اظہار ہے، جسے آپ نے مُسلم اُمت کی نئی زندگی سے تعبیر کیا ہے۔
بانگِ درا 84 فراق از علامہ اقبال مع حلِ لغات و تشریح

بانگِ درا 84: فراق

بانگِ درا کی اِس نظم میں اقبالؔ نے فراق کی کیفیت بیان کی ہے۔ اس میں تخیل کی بلندی کے ساتھ ساتھ بلاغت اور فنِ شاعری کا کمال بھی نظر آتا ہے۔
بانگِ درا 70 — کی گود میں بلی کو دیکھ کر از علامہ اقبال مع حلِ لغات و تشریح

بانگِ درا 70: — کی گود میں بلی کو دیکھ کر

اِس نظم میں علامہ اقبال بِلّی کی اداؤں سے متاثر ہوتے ہوئے نظر آتے ہیں اور حُسن و عشق کا براہِ راست تعلق بیان فرماتے ہیں۔