Blog
Blog
ضربِ کلیم 84: حکومت
September 28, 2023
aadhibaat
اِس نظم میں علامہ صاحب نے استعارے اور مجاز کے رنگ میں اور اپنے مخصوص انداز میں حکومت کے حصول کا طریقہ بتایا ہے۔
بانگِ درا 13: خفتگانِ خاک سے استفسار
September 21, 2023
Rabeea Jamil
اس نظم میں علامہ اقبال نے انسان کے اس دنیا کے مسائل اور اُس دنیا کے بارے میں سوالات کو، خفتگانِ خاک سے استفسار کرتے ہوئے پیش کیا ہے۔
ضربِ کلیم 50: فقر و راہبی
September 21, 2023
aadhibaat
”فقر و راہبی“ میں علامہ اقبال نے فقر اور رہبانیّت کا فرق واضح فرمایا ہے اور مسلمانوں کو اسلامی فقر کی تعلیم دی ہے۔
بانگِ درا 67: اخترِ صبح
September 13, 2023
Rabeea Jamil
اِس نظم میں ستارہ اپنی بے ثباتی کی شکایت کرتا ہے جس پر علامہ اقبال اُسے اپنی شاعری میں موجود محبت کے ذریعے امر ہونے کا پیغام دیتے ہیں۔
بانگِ درا 36: چاند
September 6, 2023
Rabeea Jamil
اِس نظم میں علامہ اقبال نے انسان اور چاند کا موازنہ کیا ہے، اور اکثر امور میں مشابہت ظاہر کرنے کے بعد دونوں میں امتیاز قائم کیا ہے۔
ضربِ کلیم 157: نفسیاتِ غلامی
August 20, 2023
aadhibaat
ضربِ کلیم کی نظم ”نفسیاتِ غلامی“ میں علامہ اقبال نے غلاموں کی اُس ذہنیّت کی بات کی ہے جو غلامی کے دور کی وجہ سے اُن میں پیدا ہو جاتی ہے۔
بانگِ درا 31: موجِ دریا
August 13, 2023
aadhibaat
بانگِ درا کی نظم ”موجِ دریا“ میں علامہ اقبال نے اپنا فلسفۂ سعی و عمل پیش کیا ہے۔ اس نظم میں مسئلۂ وحدت الوجود کی جھلک بھی دِکھائی دیتی ہے۔
ضربِ کلیم 60: اے پیرِ حرم
July 27, 2023
aadhibaat
ضربِ کلیم کی نظم ”اے پیرِ حرم“ میں علامہ اقبال نے علماء اور صوفیائے اسلام سے خطاب کیا ہے اور اُن کو اُن کا دینی فرض یاد دِلایا ہے۔
بانگِ درا 5: ابرِ کوہسار
July 17, 2023
Rabeea Jamil
بانگِ درا کی نظم ”ابرِ کوہسار“ کا شمار علامہ اقبال کی فکر کے دورِ اول میں ہوتا ہے۔ جہاں انہوں نے فطرت سے متاثرہ شاعری فرمائی
بانگِ درا 2: گُلِ رنگیں
July 13, 2023
Rabeea Jamil
بانگِ درا کی نظم ”گُلِ رنگیں“ علامہ اقبال کی فکر کے دورِ اول کی نظم ہے۔ جہاں انہوں نے فطرت سے متاثرہ شاعری فرمائی۔
بانگِ درا 82: تنہائی
June 22, 2023
Rabeea Jamil
علامہ اقبال کی نظم تنہائی کا شمار عموماً قدرت کی تعریفی شاعری میں کیا جاتا ہے، البتہ یہ تشریح اِس کا ایک الگ نظر سے تجزیہ پیش کرتی ہے۔
ضربِ کلیم 74: آگاہی
June 10, 2023
aadhibaat
ضربِ کلیم کی نظم ”آگاہی“ میں علامہ اقبال نے صحیح شعور کی حقیقت واضح فرمانے کے ساتھ ساتھ خودی کی اہمیت واضح کی ہے۔
No posts found