Skip to content

Baang e Dara

thumbnail.00_00_35_13

بانگِ درا 60: کُشادہ دستِ کرم

علامہ اقبال کی غزل ”کُشادہ دستِ کرم“ 1904ء میں شائع ہوئی تھی اور 14 اشعار پر مشتمل تھی، بانگِ درا میں شامل کرتے وقت اس کے پانچ شعر قلمزد کر دیے گئے۔
نظم ”بچہ اور شمع“ از علامہ اقبال مع حلِ لغات و تشریح

بانگِ درا 47: بچہ اور شمع

اِس نظم میں علامہ اقبال نے فرمایا ہے کہ اللہ کا حُسن ہر جگہ موجود ہے لیکن پھر بھی روح اُس کے دیدار کی طلبگار ہے۔
بانگِ درا: وصال از علامہ اقبال مع حلِ لغات و تشریح

بانگِ درا 73: وِصال

بانگِ درا کی اس نظم میں علامہ اقبال نے عاشق پر وصال سے پہلے اور بعد کی کیفیات سے پردہ اُٹھایا ہے اور دلکش انداز میں واردات عاشقی بیان کی ہیں۔
بانگ درا: کوششِ ناتمام از علامہ اقبال

بانگِ درا 76: کوششِ ناتمام

اِس نظم میں علامہ اقبال نے یہ واضح کِیا ہے کہ زندگی مسلسل حرکت پر موقوف ہے۔ اگر حرکت نہ ہو تو زندگی بھی ختم ہو جائے گی۔
نظم صدائے درد از علامہ اقبال مع حلِ لغات و تشریح

بانگِ درا 16: صدائے درد

نظم صدائے درد میں علامہ اقبال نے ہندومسلم اختلافات اور اُس زمانے میں برِصغیر کے حالات پر اپنے دُکھ کا اظہار کِیا ہے۔
نظم غلام قادر رُہیلہ از علامہ اقبال مع حلِ لغات و تشریح

بانگِ درا 131: غلام قادر رُہیلہ

بانگِ درا کی نظم غلام قادر رُہیلہ میں علامہ اقبال نے ایک واقعے کے ذریعے شاہی طبقے کی ذلت، اخلاقی زوال، اور حمیت کے خاتمے کو نمایاں کیا ہے۔
نظم ”دردِ عشق“ از علامہ اقبال مع حلِ لغات و تشریح

بانگِ درا 21: دردِ عشق

بانگِ درا کی نظم دردِ عشق میں علامہ اقبال نے اس بات کو اُجاگر کیا ہے کہ آج کا مادہ پرستانہ دور عشق کے لیے موزوں نہیں ہے۔
بانگِ درا 2 گُلِ رنگیں از علامہ اقبال مع حلِ لغات و تشریح

بانگِ درا 2: گُلِ رنگیں

بانگِ درا کی نظم ”گُلِ رنگیں“ علامہ اقبال کی فکر کے دورِ اول کی نظم ہے۔ جہاں انہوں نے فطرت سے متاثرہ شاعری فرمائی۔
نظم پیام از علامہ اقبال - حلِ لغات اور تشریح کے ساتھ

بانگِ درا 65: پیام

علامہ اقبال کی نظم پیام وہ پہلی نظم ہے جس میں آپ نے پیغام گو کی حیثیت اختیار کی ہے۔ یہ نظم وحدۃالوجودی رنگ کی حامل ہے۔
بانگِ درا 135شبلیؔ و حالیؔ از علامہ اقبال مع حلِ لغات و تشریح

بانگِ درا 135: شبلیؔ و حالیؔ

نظم شبلیؔ و حالیؔ میں علامہ اقبال نے مسلمانوں کے دو عظیم راہنماؤں کی وفات پر گہرے رنج و افسوس کا اظہار کیا ہے۔
بانگِ درا 49 التجائے مسافر از علامہ اقبال مع حلِ لغات و تشریح

بانگِ درا 49: التجائے مسافر

یہ دعائیہ نظم علامہ اقبال نے اعلی تعلیم کے لیے یورپ جانے سے قبل حضرت نظام الدین اولیاء کے مزار پر پڑھی۔
بانگِ درا 163 طلوعِ اسلام از علامہ اقبال مع حلِ لغات و تشریح

بانگِ درا 163: طلوعِ اسلام

بانگِ درا کی نظم طلوعِ اسلام علامہ اقبال کا ترک مسلمانوں کی فتح پر خوشی کا اظہار ہے، جسے آپ نے مُسلم اُمت کی نئی زندگی سے تعبیر کیا ہے۔