Skip to content

Uncategorized

نظم نماز از علامہ اقبال مع حلِ لغات و تشریح

ضربِ کلیم 33: نماز

اِس نظم میں علامہ اقبال نے نماز کی حقیقت بیان کی ہے۔ یعنی اگر مسلمان سچے دِل سے خداپرستی اختیار کر لے تو ساری دُنیا سے بے نیاز ہو جاتا ہے۔