Iqbaliyat
Iqbaliyat
بالِ جبریل 161: تاتاری کا خواب
January 25, 2026
aadhibaat
بال جبریل کی نظم تاتاری کا خواب میں علامہ اقبال نے امیر تیمور کے روح کی زبان سے تاتاریوں کو خودی کی تربیت کا پیغام دِیا ہے۔
بانگِ درا 73: وِصال
January 11, 2026
aadhibaat
بانگِ درا کی اس نظم میں علامہ اقبال نے عاشق پر وصال سے پہلے اور بعد کی کیفیات سے پردہ اُٹھایا ہے اور دلکش انداز میں واردات عاشقی بیان کی ہیں۔
بانگِ درا 76: کوششِ ناتمام
January 4, 2026
aadhibaat
اِس نظم میں علامہ اقبال نے یہ واضح کِیا ہے کہ زندگی مسلسل حرکت پر موقوف ہے۔ اگر حرکت نہ ہو تو زندگی بھی ختم ہو جائے گی۔
بانگِ درا 16: صدائے درد
December 28, 2025
aadhibaat
نظم صدائے درد میں علامہ اقبال نے ہندومسلم اختلافات اور اُس زمانے میں برِصغیر کے حالات پر اپنے دُکھ کا اظہار کِیا ہے۔
ضربِ کلیم 142: مردِ بزرگ
December 21, 2025
aadhibaat
ایک مردِ بزرگ یا مردِ مومن کیا ہوتا ہے اور اس کی خصوصیات کیا ہیں، ضربِ کلیم کی اس نظم میں علامہ اقبال نے یہی بات واضح فرمائی ہے۔
ضربِ کلیم 33: نماز
November 16, 2025
aadhibaat
اِس نظم میں علامہ اقبال نے نماز کی حقیقت بیان کی ہے۔ یعنی اگر مسلمان سچے دِل سے خداپرستی اختیار کر لے تو ساری دُنیا سے بے نیاز ہو جاتا ہے۔
ضربِ کلیم 63: پنجابی مسلمان
November 9, 2025
aadhibaat
اس نظم میں علامہ اقبال نے پنجاب کے مسلمانوں کی ذہنیت، اُن کے مذہبی رجحانات اور سماجی رویوں پر غور و تبصرہ کیا ہے۔
ارمغانِ حجاز 5: معزول شہنشاہ
November 2, 2025
aadhibaat
ارمغانِ حجاز کی نظم ”معزولِ شہنشاہ“ میں اقبالؔ نے بتایا ہے کہ برطانوی بادشاہ ایک ایسے بت کی مانند ہے جسے پجاری جب چاہیں تو توڑ سکتے ہیں۔
ضربِ کلیم 184: مشرق و مغرب
October 26, 2025
aadhibaat
مشرق و مغرب میں علامہ اقبال فرماتے ہیں کہ مشرقی و مغربی اقوام اِس وقت روحانیت، تقوی اور پاکیزگی سے محروم ہیں اور مختلف امراض میں مبتلا ہیں۔
ضربِ کلیم 14: ذکر و فکر
October 19, 2025
aadhibaat
اِس نظم میں علامہ اقبال نے انسانی کمالات کے مختلف پہلو ذکر و فکر کے نقطۂ نگاہ سے پیش کیے ہیں۔
بالِ جبریل 165: پنجاب کے پیرزادوں سے
October 12, 2025
aadhibaat
بال جبریل کی نظم ”پنجاب کے پیزازدوں سے“ میں علامہ اقبال نے بُت شِکنی کا مومنانہ فریضہ انجام دیتے ہوئے پنجاب کے پیرزادوں پر کڑی تنقید کی ہے۔
بانگِ درا 131: غلام قادر رُہیلہ
October 5, 2025
aadhibaat
بانگِ درا کی نظم غلام قادر رُہیلہ میں علامہ اقبال نے ایک واقعے کے ذریعے شاہی طبقے کی ذلت، اخلاقی زوال، اور حمیت کے خاتمے کو نمایاں کیا ہے۔
No posts found