Explanation
Iqbaliyat Explanation
ارمغانِ حجاز 5: معزول شہنشاہ
November 2, 2025
aadhibaat
ارمغانِ حجاز کی نظم ”معزولِ شہنشاہ“ میں اقبالؔ نے بتایا ہے کہ برطانوی بادشاہ ایک ایسے بت کی مانند ہے جسے پجاری جب چاہیں تو توڑ سکتے ہیں۔
ضربِ کلیم 184: مشرق و مغرب
October 26, 2025
aadhibaat
مشرق و مغرب میں علامہ اقبال فرماتے ہیں کہ مشرقی و مغربی اقوام اِس وقت روحانیت، تقوی اور پاکیزگی سے محروم ہیں اور مختلف امراض میں مبتلا ہیں۔
ضربِ کلیم 14: ذکر و فکر
October 19, 2025
aadhibaat
اِس نظم میں علامہ اقبال نے انسانی کمالات کے مختلف پہلو ذکر و فکر کے نقطۂ نگاہ سے پیش کیے ہیں۔
بالِ جبریل 165: پنجاب کے پیرزادوں سے
October 12, 2025
aadhibaat
بال جبریل کی نظم ”پنجاب کے پیزازدوں سے“ میں علامہ اقبال نے بُت شِکنی کا مومنانہ فریضہ انجام دیتے ہوئے پنجاب کے پیرزادوں پر کڑی تنقید کی ہے۔
بانگِ درا 131: غلام قادر رُہیلہ
October 5, 2025
aadhibaat
بانگِ درا کی نظم غلام قادر رُہیلہ میں علامہ اقبال نے ایک واقعے کے ذریعے شاہی طبقے کی ذلت، اخلاقی زوال، اور حمیت کے خاتمے کو نمایاں کیا ہے۔
بانگِ درا 21: دردِ عشق
September 28, 2025
aadhibaat
بانگِ درا کی نظم دردِ عشق میں علامہ اقبال نے اس بات کو اُجاگر کیا ہے کہ آج کا مادہ پرستانہ دور عشق کے لیے موزوں نہیں ہے۔
بانگِ درا 2: گُلِ رنگیں
September 22, 2025
Rabeea Jamil
بانگِ درا کی نظم ”گُلِ رنگیں“ علامہ اقبال کی فکر کے دورِ اول کی نظم ہے۔ جہاں انہوں نے فطرت سے متاثرہ شاعری فرمائی۔
بانگِ درا 65: پیام
December 24, 2024
aadhibaat
علامہ اقبال کی نظم پیام وہ پہلی نظم ہے جس میں آپ نے پیغام گو کی حیثیت اختیار کی ہے۔ یہ نظم وحدۃالوجودی رنگ کی حامل ہے۔
ضربِ کلیم 53: نُکتۂ توحید
December 4, 2024
aadhibaat
نظم ”نُکتۂ توحید“ میں علامہ اقبال نے توحید کے فضائل، اور اُس پر عامل ہونے کے نتائج کو بڑے دِلکش انداز میں بیان کِیا ہے۔
بانگِ درا 135: شبلیؔ و حالیؔ
November 27, 2024
aadhibaat
نظم شبلیؔ و حالیؔ میں علامہ اقبال نے مسلمانوں کے دو عظیم راہنماؤں کی وفات پر گہرے رنج و افسوس کا اظہار کیا ہے۔
ضربِ کلیم 71: مقصود
May 2, 2024
aadhibaat
نظم “مقصود“ تین اشعار پر مشتمل نظم ہے اور ہر شعر میں ایک فلسفی کے خیالات کا نچوڑ پیش کیا گیا ہے۔
ارمغانِ حجاز 3: تصویر و مصوّر
April 5, 2024
aadhibaat
یہ حقائق و معارف سے لبریز تمثیلی نظم ہے، جس میں علامہ اقبال نے خدا ور انسان کے درمیان مکالمہ قلمبند کیا ہے۔
No posts found