Skip to content

Blog

بانگِ درا 119: شفاخانۂ حجاز از علامہ اقبال مع حلِ لغات و تشریح

بانگِ درا 119: شفاخانۂ حجاز

اِس نظم میں علامہ اقبال نے سرزمینِ حجاز پر انگریزوں کی جانب سے ایک ہسپتال قائم کرنے کی تجویز پر اپنے نقطۂ نظر کا اظہار کیا ہے۔
بانگِ درا 102: وطنیّت از علامہ اقبال مع حلِ لغات و تشریح

بانگِ درا 102: وطنیّت

نظم ”وطنیت“ میں اقبالؔ نے وطنیت کا سیاسی تصور پیش کیا ہے اور یہ واضح فرمایا ہے کہ سیاسی نظریۂ وطنیت اسلام کے نظریۂ قومیّت کی جڑ کاٹ دیتا ہے۔
ارمغانِ حجاز 6: دوزخی کی مناجات از علامہ اقبال مع حلِ لغات و تشریح

ارمغانِ حجاز 6: دوزخی کی مناجات

اِس نظم میں ایک دوزخی کی زبان اِس حقیقت کا اعلان کیا گیا ہے کہ اہلِ یورپ کی رقابتِ باہمی نے انسانوں کی زندگی تلخ کر دی ہے۔
بانگِ درا 93: بلادِ اسلامیہ از علامہ اقبال مع حلِ لغات و تشریح

بانگِ درا 93: بلادِ اسلامیہ

نظم ”بلادِ اسلامیہ“ میں اقبالؔ نے اسلام کے پانچ مشہور ترین شہروں کا ذکر کیا ہے جو صدیوں تک اسلامی تہذیب و تمدن کا مرکز رہے۔
بانگِ درا 48: کنارِ راوی از علامہ اقبال مع حلِ لغات و تشریح

بانگِ درا 48: کنارِ راوی

نظم ”کنارِ راوی“ میں علامہ اقبال نے زندگی و موت کے بارے میں اپنے خیالات کا اظہار فرمایا ہے۔
بالِ جبریل 131: فرمانِ خُدا از علامہ اقبال مع حلِ لغات و تشریح

بالِ جبریل 131: فرمانِ خُدا

یہ نظم اس سے پہلی دو نظموں کا جواب ہے، اِس میں اللہ تعالی فرشتوں کے نام اپنے احکامات جاری فرماتے ہیں۔
بالِ جبریل 142: ساقی نامہ از علامہ اقبال مع تشریح

بالِ جبریل 142: ساقی نامہ

ساقی نامہ میں علامہ اقبال نے عہدِ حاضر کے انقلابات، مسلمانوں کی پستی، زندگی کے حقائق، رازِ خودی اور خودی کے محاسن و اوصاف کا جائزہ لیا ہے۔
بانگِ درا 28: زہد اور رِندی از علامہ اقبال مع حلِ لغات و تشریح

بانگِ درا 28: زہد اور رِندی

اِس نظم کی خوبی یہ ہے کہ اس میں اقبالؔ نے واقعہ نگاری کا کمال دِکھایا ہے۔ اندازِ بیاں میں شوخی اور طنز کی وجہ سے بہت دِلکشی پیدا ہوگئی ہے۔
بانگِ درا 34: تصویرِ درد از علامہ اقبال مع تشریح

بانگِ درا 34: تصویرِ درد

بانگِ درا کی نظم تصویرِ درد میں علامہ اقبال نے عصری صورتِ حال کے حوالے سے اہلِ وطن کی بے حسی پر اظہارِ خیال کیا ہے اور قیمتی نصیحتیں کی ہیں۔
ضربِ کلیم 177: ایک بحری قزّاق اور سِکندر از علامہ اقبال مع تشریح

ضربِ کلیم 177: ایک بحری قزّاق اور سِکندر

اِس نظم میں علامہ اقبال نے یہ صورتِ حال واضح کی ہے کہ ملُوکیّت اور قزّاقی (لُوٹ مار) میں صرف نام کا فرق ہے، در اصل دونوں ایک ہیں۔
ضربِ کلیم 47: اے روحِ محمد ﷺ از علامہ اقبال مع حلِ لغات و تشریح

ضربِ کلیم 47: اے روحِ محمد ﷺ

اس نظم میں علامہ اقبال نے نبی اکرم ﷺ کی رُوحِ مقدسہ سے مسلمانوں کی موجودہ صورتِ حال کے حوالے سے گزارشات عرض فرمائی ہیں۔
1 9 10 11